بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستانی بہوؤں کو اہم پیغام

شائع 29 جولائ 2017 06:19am
-The Indian Express -The Indian Express

بھارتی وزیر داخل سشما سوراج نے اپنے ایک ٹویٹ میں بہوؤں کیلئے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی بہوؤیں ہوں ،پاکستانی بہوؤیں ہوں یا دنیا کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والی بہوؤیں۔ انہیں ہمیشہ خوش آمدید کہا جائے گا۔

یہ بات انہوں نے ایک ٹویٹ کے جواب میں کہی، جس میں ایک بھارتی شخص نے اپنی پاکستانی بیوی کے ویزا کے حصول کیلئے درخواست کی تھی۔

بھارتی وزیر داخلہ ٹویٹر پر بہت ایکٹیو رہتی ہیں، انہوں نے کئی بار تویٹر پر ملنے والی شکایات کا ازالہ ممکن بنایا ہے۔

بشکریہ Sushma Swaraj