دنیا کے صرف 2 فیصد ذہین لوگ ہی اس پہیلی کو سلجھا سکتے ہیں
آپ ایک بس چلا رہے ہیں جس کو 20 کلومیٹر تک جانا ہے. پہلے اسٹاپ پر 30 لوگ بس میں چڑھتے ہیں، دوسرے اسٹاپ پر 3 لوگ بس سے اترتے ہیں جبکہ 10 مزید چڑھ جاتے ہیں۔
بس تیسرے اسٹاپ پر پہنچتی ہے تو 26 لوگ اتر جاتے ہیں جبکہ دو مزید چڑھ جاتے ہیں۔
تو سوال یہ ہے کہ ڈرائیور کی آنکھوں کا رنگ کیا ہے
جواب:
ڈرائیور کی آنکھوں کا رنگ وہی ہے جو آپ کی آنکھوں کا ہے۔ کیونکہ بس آپ چلا رہے ہیں۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔