احمق ترین لوگوں کے 25 بدترین آئیڈیاز

شائع 11 اکتوبر 2017 07:07am

Untitled-1

کبھی کبھی انسان کی کچھ نیا کرنے کی چاہ عجیب چیزوں کو جنم دیتی ہے۔ یہاں 25 ایسے ہی آئیڈیاز دکھائے گئے ہیں جن کا استعمال اتنا ہی مضحکہ خیز ہے جتنا اس کو تخلیق کرنے والے۔

انٹرنیٹ پر دکھائے جانے والے لائف ہیکس سے پریشان ہونے کے بعد لوگوں نے اپنے کچھ لائف ہیکس ہم سے شئیر کئے ہیں۔ آپ بھی دیکھئے۔

٭ آپ کی بلی آپ کی طرف توجہ نہیں دیتی؟ کوئی بات نہیں، یہ رہا اس کا حل

 

٭ ڈسک ڈرائیو میں پیاز کا سلائس کمپیوٹر وائرس دور کردےگا

 

٭ ٹوائلٹ پیپر رول کو لمبا عرصہ چلانے کا کارگر طریقہ

 

٭ کمپیوٹر میں لیموں رکھ دیں، اس کا پنکھا کمرے میں خوشبودار ہوا پھیلا دے گا

 

٭ پاستہ ٹوسٹر میں بھی پکایا جا سکتا ہے

 

٭ جھریوں سے پریشان ہیں؟ شہد کی مکھیوں اور سانپ کا ڈنک مدد کر سکتا ہے

 

٭ پارکنگ کی جگہ نہیں؟ روڈ کے بیچ کی خالی جگہ کو استعمال کریں

 

٭ پوکیمون کے انڈے کو جلدی ہیچ کرنے کیلئے اسے مائیکرو ویو میں رکھیں

 

٭ خالی ڈبوں کو پڑوسی کے گھر کے باہر رکھیں تاکہ چوروں کو پتا نہ چلے کہ آپ کچھ نیا لائے ہیں

 

٭ نئے فون کیس پر پیسے برباد نہ کریں، فون کو ہی مرضی کے مطابق رنگ لیں

 

٭ پینٹ پر سے کافی کا داغ نہیں جا رہا؟ پتلون کو کافی میں بھگو دیں، آپ کے پاس ایک نئی کافی کلر کی پینٹ موجود ہوگی

 

٭ ٹوائلٹ سیٹ ٹھنڈی ہے تو موزوں کا استعمال کریں

 

٭ لمبا ایکسٹینشن وائر فون کو چارج کرتے ہوئے پورے گھر میں گھومنے میں مدد دیتا ہے

 

٭ کمیوٹر گرم ہوجاتا ہے؟ آئس پیک لگا دیں

 

٭ کمپیوٹر کیس ایک بہترین کدو کش ثابت ہو سکتا ہے

 

٭ پاپ کور بہترین فائر الارم ثابت ہو سکتے ہیں

 

٭ پینٹ کا ڈبہ بہترین ہیلمٹ بن سکتا ہے

 

٭ فون کیمرے کو ابلتے پانی کے اوپر رکھیں اور ایک بہترین فلٹر آپ کو مل جائے گا

 

٭ پھٹے جوتوں کو سلوانے کا جھنجھٹ ختم

 

٭ اپنے فون کو فلائٹ موڈپر رکھیں، یہ گرتے وقت زمین پر پہنچنے سے پہلے اڑنا شروع کردے گا

 

٭ دھول مٹی کمپیوٹر کی رفتار کو سست کرتی ہے، اپنے پی سی کو کھول کر زمین پر پٹخیں اور پھر کسی اچھے سرف سے دھو لیں

 

٭  گدے دروازوں کا بہترین نعم البدل ہو سکتے ہیں تو گدا استعمال کریں اور دروازے کا خرچہ بچائیں

٭ آُپ کتا بھاگ جاتا ہے؟ پٹے میں ایک عدد چمچہ لگا دیں

 

٭ شرٹ تہہ کرنے کا پروفیشنل طریقہ

 

٭ پیزا گرم کرنے کیلئے مائیکرو ویو اوون کی ضرورت نہیں

بشکریہ برائٹ سائیڈ