پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 02:28pm ’100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری‘ ، آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کی تصدیق ہوگئی امریکی ڈالر کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے پر زور دیا جائے، تاجروں کی آرمی چیف سے درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:30pm دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، آرمی چیف دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 30 اگست 2023 07:10pm آرمی چیف کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ، جنگی مشقوں کا مشاہدہ سپہ سالار کی فوجیوں کے بلند حوصلے اور جنگی صلاحیتوں کی تعریف
پاکستان شائع 28 اگست 2023 07:37pm ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی اجلاس، آرمی چیف کی نگراں حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے دوست ممالک سے جاری روابط کو سراہا گیا۔
پاکستان شائع 25 اگست 2023 04:36pm عالمی برادری پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی طلباء کے وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ اور آرمی چیف سے ملاقات
پاکستان شائع 23 اگست 2023 05:55pm ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والوں کا ہتھیار ڈالنے تک شکار کیا جائے گا، آرمی چیف پاک فوج کے سپہ سالار کا جنوبی وزیرستان کے علاقے شیروانگی کا دورہ
پاکستان شائع 17 اگست 2023 06:58pm جڑانوالہ واقعہ افسوس ناک اور ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:07pm بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے تب تک لڑیں گے جب تک ضرورت ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ، آرمی چیف مہمان خصوصی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 04:57pm پاک فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 06:58pm سپہ سالار نے پاکستان کو آگے بڑھانے کا پروگرام دیا، وزیراعظم، جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کل صدر کو لکھ کر بھیج دوں گا کہ اسمبلی تحلیل کردیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 06:43pm یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟ جتھوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف مذاکرات صرف پاکستان اور افغان عبوری حکومت میں ہوں گے، پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
کھیل شائع 04 اگست 2023 06:32pm ’آپ جیسا ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہے‘، آرمی چیف سے حمزہ خان کی ملاقات عاصم منیر کی نوجوان چیمپئن کو وطن کا پرچم سر بلند کرنے پر مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 07:25pm پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں جو ہر آزمائش کی گھڑی میں پورا اترے ہیں، آرمی چیف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ پر جی ایچ کیو میں تقریب
پاکستان شائع 01 اگست 2023 10:03pm سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ
پاکستان شائع 01 اگست 2023 03:35pm ایسا سرمایہ کار دوست نظام یقینی بنائیں گے جس میں آسان شرائط ہوں اور غیر ضروری التواء سے بچا سکے ، آرمی چیف بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانوں کی دریافت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 12:21am جنرل ساحر شمشاد مرزا کی دورہ آسٹریلیا میں دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی آسٹریلین عسکری قیادت سے بھی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:03pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، پاک فوج کی تعریف امریکی جنرل نےعلاقائی امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو تسلیم کیا
بلاگ شائع 20 جولائ 2023 10:28pm سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:48pm آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق منصوبوں کا اجراء کردیا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 11:35am اسلام آباد: پاک فوج کے تعاون سے وزارت آئی ٹی کے تحت قومی سیمینار جاری وزیر اعظم شہبازشریف آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا اجراء کریں گے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 08:34pm دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف ہمارے پاس موجود پوٹینشل پاکستان کو عروج پر لے جاسکتا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 08:36pm پاکستان میں زرعی انقلاب آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وژن ہے، وزیراعظم کس طرح ہم نے منتیں اور ترلے کرکے قرض لیا، ہم مزید قرض نہیں لے سکتے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 02:11pm عمران خان اب بھی آرمی چیف کیخلاف سرگرم ہیں، قاتلانہ حملے کی مہم چلائی، وزیراعظم آرمی چیف اور فوج کیخلاف شر انگیز میڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 08:26am وزیراعظم اور آرمی چیف نے زرعی برآمدات کے لئے مرکز کا افتتاح کردیا منصوبے میں سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کو بھی شامل کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 11:10pm ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں سی پیک سے بڑا معاشی منصوبہ تیار منصوبوں کے انتظامی امور اور ہم آہنگی میں پاک فو ج کا کلیدی کردار رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:07am ’وقت آ گیا ہے کہ ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے‘ 'فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنے کی تمام ترکوششیں بے سود ہیں'
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:30pm آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:19pm برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ سے دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:35pm فتنے کے خاتمے کیلئے سپہ سالار اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی قبرستان کا دورہ
پاکستان شائع 23 مئ 2023 07:44pm آرمی چیف سے آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں فوجی و پیشہ ورانہ امور میں باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق، آئی ایس پی آر