Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
اتوار 05 جولائ 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

’نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں‘: ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ

’نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں‘: ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ٹانگ میں زخم آئے تھے تاہم وہ محفوظ مقام پر موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 10:42pm
سوشل میڈیا کی ویڈیوز اور تصاویر سے اہداف کی نشاندہی؛ اسرائیل کا نیا خفیہ یونٹ کیسے کام کر رہا ہے؟

سوشل میڈیا کی ویڈیوز اور تصاویر سے اہداف کی نشاندہی؛ اسرائیل کا نیا خفیہ یونٹ کیسے کام کر رہا ہے؟

اس یونٹ میں انٹیلی جنس ماہرین اور جدید ٹیکنالوجی کو یکجا کیا گیا ہے تاکہ روزانہ لاکھوں ڈیٹا پوائنٹس کا تجزیہ کیا جا سکے۔
شائع 11 مارچ 2026 08:16pm
’دنیا 200 ڈالر فی بیرل تیل خریدنے کے لیے تیار ہو جائے‘، ایران نے خبردار کردیا

’دنیا 200 ڈالر فی بیرل تیل خریدنے کے لیے تیار ہو جائے‘، ایران نے خبردار کردیا

اسرائیل اور ان کے شراکت داروں تک ایک بھی لیٹر تیل نہیں پہنچنے دیں گے۔ ترجمان ایرانی فوجی کمانڈ
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 10:33pm
وائٹ ہاؤس میں گاڑی گھسانے کی کوشش ناکام، ڈرائیور گرفتار

وائٹ ہاؤس میں گاڑی گھسانے کی کوشش ناکام، ڈرائیور گرفتار

حکام کا ڈرائیور کی شناخت ظاہر کرنے سے گریز
شائع 11 مارچ 2026 07:57pm
’ہمارے بچے محفوظ نہیں‘: ایران کا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت سے انکار

’ہمارے بچے محفوظ نہیں‘: ایران کا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت سے انکار

جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 206 طلبہ اور اساتذہ جاں بحق جبکہ 161 زخمی ہو چکے ہیں۔
شائع 11 مارچ 2026 07:40pm
’نہ ہدف واضح، نہ واپسی کا راستہ‘: امریکی سینیٹر نے ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ کی بوکھلاہٹ آشکار کردی

’نہ ہدف واضح، نہ واپسی کا راستہ‘: امریکی سینیٹر نے ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ کی بوکھلاہٹ آشکار کردی

نہ نیوکلیئر پروگرام کی تباہی اور نہ حکومت کی تبدیلی امریکی حکومت کی پالیسی کا حصہ ہے: سینیٹر کرس مرفی
شائع 11 مارچ 2026 07:25pm
جوابی حملوں کی پالیسی ختم، اب امریکی اور اسرائیلی اہداف پر مسلسل حملے ہوں گے: پاسدارانِ انقلاب کا اعلان

جوابی حملوں کی پالیسی ختم، اب امریکی اور اسرائیلی اہداف پر مسلسل حملے ہوں گے: پاسدارانِ انقلاب کا اعلان

آپریشن 'وعدہ صدق 4' کی 39ویں کارروائی، ایرانی میزائلوں سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
شائع 11 مارچ 2026 06:23pm
ایران کے قریب مزید تین تجارتی بحری جہازوں پر حملے

ایران کے قریب مزید تین تجارتی بحری جہازوں پر حملے

جنگ کے آغاز سے اب تک متاثر ہونے والے جہازوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
شائع 11 مارچ 2026 06:11pm
دبئی ایئرپورٹ کے قریب 2 ڈرون گرنے سے 4 افراد زخمی

دبئی ایئرپورٹ کے قریب 2 ڈرون گرنے سے 4 افراد زخمی

دبئی ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے: میڈیا آفس
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 05:52pm
ایران کا خطے میں اسرائیل اور امریکا کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان

ایران کا خطے میں اسرائیل اور امریکا کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنانے کا اعلان

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دھمکی ایران میں ایک بینک پر حملے کا ردعمل ہے۔
شائع 11 مارچ 2026 02:05pm
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے: اصفہان میں روسی قونصلیٹ کی عمارت کو نقصان

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے: اصفہان میں روسی قونصلیٹ کی عمارت کو نقصان

دونوں فریق سفارتی دفاتر اور عملے کی حفاظت یقینی بنائیں: روس کا مطالبہ
شائع 11 مارچ 2026 01:16pm
ایران کے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ سمیت عراق اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے

ایران کے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ سمیت عراق اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے

ایرانی حملوں کی 37 ویں لہر کو اب تک کا سب سے طاقتور حملہ قرار دیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 01:06pm
امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل تقریباً معطل ہے۔
شائع 11 مارچ 2026 10:28am
ایران جنگ کے باعث فضائی حدود بندش، بھارتی ایئرلائنز نئی مشکل میں پھنس گئیں

ایران جنگ کے باعث فضائی حدود بندش، بھارتی ایئرلائنز نئی مشکل میں پھنس گئیں

ایئر انڈیا اور انڈیگو نے گزشتہ دس روز سے سیکڑوں انٹرنیشنل فلائٹس آپریٹ نہیں کیں: رائٹرز
شائع 11 مارچ 2026 09:58am
پینٹاگون کی ایران کے حملوں میں 140 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق

پینٹاگون کی ایران کے حملوں میں 140 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق

اس وقت 8 امریکی فوجیوں کی حالت نازک ہے جنہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں: پینٹاگون
شائع 11 مارچ 2026 09:23am
شمالی کوریا کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کی حمایت، امریکا اور اسرائیل پر تنقید

شمالی کوریا کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کی حمایت، امریکا اور اسرائیل پر تنقید

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے غیر قانونی اور جارحیت ہیں: شمالی کوریا
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 10:02am
ایران کے خلاف لڑائی کے خاتمے کا فیصلہ امریکا کے ساتھ کریں گے: اسرائیلی وزیر خارجہ

ایران کے خلاف لڑائی کے خاتمے کا فیصلہ امریکا کے ساتھ کریں گے: اسرائیلی وزیر خارجہ

ایران میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے حالات پیدا ہونے کا امکان موجود ہے، جدعون ساعر
شائع 10 مارچ 2026 09:56pm
مجتبیٰ خامنہ ای پر بھروسہ نہیں، ایران سے مذاکرات مخصوص شرائط پر ہوں گے: ٹرمپ

مجتبیٰ خامنہ ای پر بھروسہ نہیں، ایران سے مذاکرات مخصوص شرائط پر ہوں گے: ٹرمپ

پیٹ ہیگستھ نے روس کو بھی خبردار کیا کہ وہ اس تنازع میں مداخلت سے گریز کرے۔
شائع 10 مارچ 2026 07:25pm
’ایرانی قیادت اورعوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘: وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو پیغام

’ایرانی قیادت اورعوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘: وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو پیغام

شہباز شریف نے ایران کے برادرعوام اور وسیع ترامت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 12:01am
’عاشورہ سے محبت کرنے والی قوم کاغذی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی‘: علی لاریجانی کا ٹرمپ کو جواب

’عاشورہ سے محبت کرنے والی قوم کاغذی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی‘: علی لاریجانی کا ٹرمپ کو جواب

ماضی میں بھی ایران سے زیادہ طاقتور قوتیں ایرانی قوم کو ختم نہیں کر سکیں: علی لاریجانی
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 08:01pm
جنگ، تیل اور معیشت: پاکستان کن مشکلات سے گِھر چکا ہے؟

جنگ، تیل اور معیشت: پاکستان کن مشکلات سے گِھر چکا ہے؟

شائع 10 مارچ 2026 04:03pm
امریکا اسرائیل حملے: ایران میں 9 اسپتال اور 52 اسکول تباہ، سیکڑوں بچے جاں بحق

امریکا اسرائیل حملے: ایران میں 9 اسپتال اور 52 اسکول تباہ، سیکڑوں بچے جاں بحق

اس وقت ایران کے پاس ادویات کا ذخیرہ تقریباً چھ ماہ کے لیے موجود ہے: محمد جمالیان
شائع 10 مارچ 2026 03:39pm
جنگ کب ختم ہوگی؟ فیصلہ امریکا نہیں ایران کرے گا: ترجمان پاسدارانِ انقلاب

جنگ کب ختم ہوگی؟ فیصلہ امریکا نہیں ایران کرے گا: ترجمان پاسدارانِ انقلاب

حملے جاری رہے تو ایک لیٹر تیل بھی خطے سے باہر نہیں جائے گا: پاسداران انقلاب کی دھمکی
شائع 10 مارچ 2026 02:05pm
امریکا سے مذاکرات کا امکان ختم؛ جنگ بندی کے خواہش مند نہیں ہیں: ایران

امریکا سے مذاکرات کا امکان ختم؛ جنگ بندی کے خواہش مند نہیں ہیں: ایران

ایران نے مذاکرات کے لیے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 02:30pm
ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں

ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں

پیر کو تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر، بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھیں۔
شائع 10 مارچ 2026 11:48am
’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان

’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان

صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو ایران سے جنگ کے پرامن حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کی: کریملن
شائع 10 مارچ 2026 10:54am
ایران نے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو سخت جواب دیں گے: صدر ٹرمپ

ایران نے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو سخت جواب دیں گے: صدر ٹرمپ

پاسدارانِ انقلاب نے واضح کیا ہے کہ ایران پر حملے جاری رہے تو مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی برآمد نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 09:52am
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی وزیرِ خزانہ کا بیٹا شدید زخمی

حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی وزیرِ خزانہ کا بیٹا شدید زخمی

مارٹر گولے کے شیل کے ٹکڑے اسرائیلی وزیر کے بیٹے کی کمر اور پیٹ میں پیوست ہوگئے
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 12:39pm
چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایران

چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایران

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی پہلی اور بنیادی شرط یہ ہے کہ جارحیت دوبارہ نہ دہرائی جائے۔
شائع 10 مارچ 2026 08:36am
امریکا اور اسرائیل کی کون سی کمپنیاں ایران جنگ سے اربوں ڈالر کما رہی ہیں؟

امریکا اور اسرائیل کی کون سی کمپنیاں ایران جنگ سے اربوں ڈالر کما رہی ہیں؟

یہ تمام کمپنیاں پہلے ہی اربوں ڈالر کے آرڈرز حاصل کر چکی ہیں اور ان کے بیک لاگ آرڈرز کی مالیت بعض ممالک کی مجموعی قومی آمدنی (جی ڈی پی) کے برابر بتائی جا رہی ہے۔
شائع 09 مارچ 2026 05:42pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 27
  • 28
  • 29
  • 30
  • 31
  • 32
  • 33
  • 34
  • …
  • 45
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

قیمت کم لیوی زیادہ، عوام بھڑک گئی

قیمت کم لیوی زیادہ، عوام بھڑک گئی

جعلی مجسٹریٹ کی جعلسازی بے نقاب

جعلی مجسٹریٹ کی جعلسازی بے نقاب

لاہور ٹیوشن حادثہ: غفلت کیا ہوئی؟

لاہور ٹیوشن حادثہ: غفلت کیا ہوئی؟

بھارت اور پاکستان کا پنجاب: فرق کیا ہے؟

بھارت اور پاکستان کا پنجاب: فرق کیا ہے؟

ٹیوشن حادثہ: ننھے خواب ادھورے رہ گئے

ٹیوشن حادثہ: ننھے خواب ادھورے رہ گئے

تازہ ترین

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا؛ عرب میڈیا کا دعویٰ

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا؛ عرب میڈیا کا دعویٰ

خاتون کی جان بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

خاتون کی جان بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

خامنہ ای کے جنازے پر سب ایک جگہ جمع ہیں، بس ایک فائر کرنا ہے: ٹرمپ

خامنہ ای کے جنازے پر سب ایک جگہ جمع ہیں، بس ایک فائر کرنا ہے: ٹرمپ

پاکستان نے چاند پر پہنچنے میں ناسا کی مدد کیسے کی؟

پاکستان نے چاند پر پہنچنے میں ناسا کی مدد کیسے کی؟

عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا

عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.