Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 01 جولائ 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

مذاکرات میں تعطل اور دھمکیاں: امریکا میں پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، ٹرمپ انتظامیہ پریشان

مذاکرات میں تعطل اور دھمکیاں: امریکا میں پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، ٹرمپ انتظامیہ پریشان

ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی پروگرام پر ڈیڈ لاک برقرار
شائع 29 اپريل 2026 08:18am
امریکی بحری ناکہ بندی: ایران نے چین کو تیل بھیجنے کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا

امریکی بحری ناکہ بندی: ایران نے چین کو تیل بھیجنے کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا

تہران اب کچرے کے ڈھیروں اور پرانے ناکارہ ٹینکوں میں تیل رکھنے پر مجبور ہے: امریکی جریدے کا دعویٰ
شائع 28 اپريل 2026 12:35pm
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ ڈیل پر عرب ممالک کو اپنے تحفظ کا خدشہ

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ ڈیل پر عرب ممالک کو اپنے تحفظ کا خدشہ

عرب ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے میں ان کے تحفظ کی مکمل ضمانت یقینی بنائی جائے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 11:30am
امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان ہے: یورپی یونین سفیر

امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان ہے: یورپی یونین سفیر

امن مذاکرات میں بڑی کامیابی کی امید: یورپی یونین کے سفیر نے معاہدے کی نوید سنا دی
شائع 25 اپريل 2026 03:06pm
امریکا نے ایران سے دور تین بڑے ایرانی بحری جہاز روک لیے

امریکا نے ایران سے دور تین بڑے ایرانی بحری جہاز روک لیے

ریکی افواج نے اب تک مجموعی طور پر 31 بحری جہازوں کو واپس مڑنے یا بندرگاہوں پر لوٹنے کا حکم دیا ہے۔
شائع 23 اپريل 2026 09:12am
آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

ہرمز کا محاصرہ اور اسلام آباد مذاکرات: کیا دنیا ایران کی سمندری طاقت کے آگے جھک گئی؟ خلیجی ریاستوں کے بڑے خدشات سامنے آگئے
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:31pm
ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟

ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟

آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ایرانی بحری جہاز پر قبضے نے خطے کو فیصلہ کن موڑ پر لا کھڑا کیا
شائع 20 اپريل 2026 01:51pm
ایران جنگ میں نقصان: متحدہ عرب امارات کی امریکا کو ڈالر کی جگہ چینی کرنسی اپنانے کی دھمکی

ایران جنگ میں نقصان: متحدہ عرب امارات کی امریکا کو ڈالر کی جگہ چینی کرنسی اپنانے کی دھمکی

ایران جنگ اس کی معیشت اور عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر اس کی پوزیشن کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے: امریکی اخبار
شائع 20 اپريل 2026 12:41pm
ایرانی حملے کی زد میں آنے والے بھارتی بحری جہاز کے کپتان کی چیخ و پکار، آڈیو وائرل

ایرانی حملے کی زد میں آنے والے بھارتی بحری جہاز کے کپتان کی چیخ و پکار، آڈیو وائرل

'آپ نے ہمیں اجازت دی تھی، فائرنگ کیوں کر رہے ہیں، ہمیں واپس جانے دیں۔۔۔'
شائع 19 اپريل 2026 10:03am
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد فوراً بند، ڈرامائی 24 گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا؟

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد فوراً بند، ڈرامائی 24 گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا؟

ہفتے کے روز ایرانی فوج نے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جب تک امریکا کی جانب سے ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی، تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں رہیں گی۔
شائع 19 اپريل 2026 09:31am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران

باقر قالیباف نے امریکی ناکہ بندی کو جاہلانہ فیصلہ قرار دے دیا
شائع 19 اپريل 2026 08:38am
امریکا کی نئی تجاویز زیرِ غور ہیں، ابھی جواب نہیں دیا: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

امریکا کی نئی تجاویز زیرِ غور ہیں، ابھی جواب نہیں دیا: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ بات چیت دوبارہ تب شروع ہوگی جب دشمن حد سے زیادہ مطالبات نہیں کرے گا۔
شائع 18 اپريل 2026 10:12pm
امریکا سے مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: ایرانی میڈیا

امریکا سے مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: ایرانی میڈیا

ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کے اعلان اور مذاکرات میں سخت مطالبات کی وجہ سے پیدا ہوا، حکام
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 07:31pm
ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

امریکی منصوبوں کے خلاف ہماری فورسز ڈٹ کر رہیں، ایران کو توڑنے والوں کی خواہش کو ناکام کردیا: ایرانی سپریم لیڈر
شائع 18 اپريل 2026 05:26pm
ایران میں فضائی سرگرمیاں بحال: تہران سمیت چھ بڑے شہروں کے ہوائی اڈے کھل گئے

ایران میں فضائی سرگرمیاں بحال: تہران سمیت چھ بڑے شہروں کے ہوائی اڈے کھل گئے

تمام متعلقہ ائر لائنز اب ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے دوبارہ آغاز کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر رہی ہیں: حکام
شائع 18 اپريل 2026 02:45pm
مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی بحری جہازوں پر کھانے کی قلت کی خبریں، نیوی چیف کا بیان آگیا

مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی بحری جہازوں پر کھانے کی قلت کی خبریں، نیوی چیف کا بیان آگیا

دونوں جہازوں پر عملے کے لیے معیاری اور صحت بخش خوراک وافر مقدار میں موجود ہے
شائع 18 اپريل 2026 10:52am
چین ایران کا یورینیم اپنی تحویل میں لینے کے لیے تیار ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

چین ایران کا یورینیم اپنی تحویل میں لینے کے لیے تیار ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

یہ وہی یورینیم ہے جسے صدر ٹرمپ ایران سے ہٹانے کو کسی بھی ممکنہ معاہدے کے لیے لازمی قرار دے چکے ہیں
شائع 18 اپريل 2026 09:32am
ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت

سیکیورٹی ہائی الرٹ اور بس اڈے بند، وفود کی آمد کل متوقع ہے۔
شائع 18 اپريل 2026 09:30am
ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے صاف انکار: ایٹمی پروگرام پر ٹرمپ کے دعوے مسترد

ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے صاف انکار: ایٹمی پروگرام پر ٹرمپ کے دعوے مسترد

آبنائے ہرمز کھولی دی گئی، لیکن جہازوں کے لیے نیا منصوبہ
شائع 18 اپريل 2026 08:49am
ایران کا افزودہ یورینیم امریکا لایا جائے گا، اس پر مل کر کام کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کا افزودہ یورینیم امریکا لایا جائے گا، اس پر مل کر کام کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کے ساتھ مل کر پورے احتیاط اور آرام سے کھدائی کرکے بڑی مشینری کے ذریعے جوہری مواد نکالیں گے: امریکی صدر
شائع 17 اپريل 2026 11:31pm
جنگ بندی کے دوران بھی انگلی ٹریگر پر ہے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

جنگ بندی کے دوران بھی انگلی ٹریگر پر ہے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

کسی بھی حملے کا ’فیصلہ کن اور طاقتور جواب‘ دیا جائے گا
شائع 17 اپريل 2026 03:21pm
ایران نے بیشتر نکات پر اتفاق کرلیا، ڈیل ہوئی تو اسلام آباد جا سکتا ہوں: صدر ٹرمپ

ایران نے بیشتر نکات پر اتفاق کرلیا، ڈیل ہوئی تو اسلام آباد جا سکتا ہوں: صدر ٹرمپ

ضرورت پڑی تو ایران کے ساتھ سیز فائر کی مدت بڑھائیں گے، ڈیل نہ ہوئی تو جنگ دوبارہ شروع ہوجائے گی، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 12:01am
امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کے خاتمے کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی پر غور

امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کے خاتمے کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی پر غور

سمندری راستے کی حفاظت کے لیے روبوٹس، ہیلی کاپٹرز اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کا امکان ہے، رپورٹ
شائع 16 اپريل 2026 07:46pm
ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل کی کوششیں: شہباز شریف قطر پہنچ گئے، فیلڈ مارشل ایران میں مصروف

ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل کی کوششیں: شہباز شریف قطر پہنچ گئے، فیلڈ مارشل ایران میں مصروف

امن کی ہر کوشش میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: محمد بن سلمان
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 03:22pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی امیدیں روشن: پاکستان کی ثالثی میں اہم پیش رفت، آبنائے ہرمز کھلنے کی توقع

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی امیدیں روشن: پاکستان کی ثالثی میں اہم پیش رفت، آبنائے ہرمز کھلنے کی توقع

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑے فیصلے متوقع
شائع 16 اپريل 2026 09:38am
ایران کے جنگ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ایران کے جنگ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ایران اپنے عوام کے حقوق کا دفاع کرے گا، جاں بحق افراد کے خون کا بھی معاوضہ لیں گے: ترجمان ایرانی حکومت
شائع 14 اپريل 2026 02:04pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی: قطر اور سعودی عرب میں رابطہ؛ ’امریکا اور ایران کو باعزت راستے کی تلاش‘

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی: قطر اور سعودی عرب میں رابطہ؛ ’امریکا اور ایران کو باعزت راستے کی تلاش‘

ایران اور امریکا کو جنگ سے نکلنے کے لیے باعزت راستے کی تلاش
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 03:45pm
پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں اضافہ کیوں، خریدنے سے پہلے کیا احتیاط ضروری ہے؟

پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں اضافہ کیوں، خریدنے سے پہلے کیا احتیاط ضروری ہے؟

ایک پاکستانی روپے کے بدلے کتنے ایرانی ریال مل رہے ہیں؟
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 02:59pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار نکاتی تجویز پیش کردی

چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار نکاتی تجویز پیش کردی

چینی صدر کا مشرق وسطیٰ میں ’جنگل کا قانون‘ ختم کرنے کا مطالبہ
شائع 14 اپريل 2026 12:36pm
مشرق وسطیٰ کا تنازع، پاکستان پر اثرات مرتب ہونا شروع

مشرق وسطیٰ کا تنازع، پاکستان پر اثرات مرتب ہونا شروع

اعداد و شمار کی شفافیت کو نہ صرف آزاد ماہرینِ معاشیات بلکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بھی چیلنج کیا جا رہا ہے۔
شائع 14 اپريل 2026 11:31am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والا اے آئی کمپیوٹر

انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والا اے آئی کمپیوٹر

ایران جنگ سے الیکٹرک گاڑیاں مقبول کیوں ہوئیں؟

ایران جنگ سے الیکٹرک گاڑیاں مقبول کیوں ہوئیں؟

بلوچستان میں علی مرتضیٰ کا قتل، اہلِ خانہ کے انکشافات

بلوچستان میں علی مرتضیٰ کا قتل، اہلِ خانہ کے انکشافات

پنجاب حکومت کا خفیہ بل کیا ہے؟

پنجاب حکومت کا خفیہ بل کیا ہے؟

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی، سیکڑوں ہلاکتیں

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی، سیکڑوں ہلاکتیں

تازہ ترین

پاکستان نے بلوچستان میں گھسنے والے چار افغان ڈرونز مار گرائے

پاکستان نے بلوچستان میں گھسنے والے چار افغان ڈرونز مار گرائے

امریکا ایران مذاکرات شروع نہ ہوسکے، دونوں ممالک کےنمائندے قطر میں موجود

امریکا ایران مذاکرات شروع نہ ہوسکے، دونوں ممالک کےنمائندے قطر میں موجود

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، مالک مکان سمیت 3 افراد زیر حراست

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، مالک مکان سمیت 3 افراد زیر حراست

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، پیدائشی شہریت محدود کرنے کا حکم نامہ مسترد

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، پیدائشی شہریت محدود کرنے کا حکم نامہ مسترد

امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقات طے نہیں: قطری وزارت خارجہ

امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقات طے نہیں: قطری وزارت خارجہ

پیٹرول کی قیمت کا مارجن نارمل ہوتے ہی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیرِ پٹرولیم

پیٹرول کی قیمت کا مارجن نارمل ہوتے ہی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیرِ پٹرولیم

عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.