آئی سی سی نے لارڈز اور قذافی اسٹیڈیم کی پچز سے متعلق فیصلہ سنادیا یہ فیصلہ میچ ریفریز کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ شائع 09 جون 2026 06:34pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی آسٹریلیا کا 158 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے 42 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اپ ڈیٹ 05 جون 2026 03:45am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ سیریز کے آخری میچ سے قبل پاکستان کے حق میں اہم اعداد و شمار سامنے آگئے شائع 04 جون 2026 07:10pm
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: شاہین آفریدی اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:09am
عرفات منہاس کا یادگار ڈیبیو، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست عرفات منہاس کی 5 وکٹوں، بابر اعظم اور غازی غور کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے بعد پاکستان نے 1000واں ون ڈے میچ اپنے نام کرلیا شائع 30 مئ 2026 11:47pm
پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی کپتان باہر، اب ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، بورڈ نے کھلاڑی کے باہر ہونے کی تصدیق کردی۔ شائع 26 مئ 2026 04:55pm
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی سے ہوگا شائع 22 مئ 2026 10:37am
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان، میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی: پی سی بی شائع 07 مئ 2026 05:47pm
ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کے نام، بھارتی بلے باز سے آگے نکل گئے ناقص فارم کے باوجود بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈز بناتے جارہے ہیں شائع 01 فروری 2026 08:52pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے ہرا کر ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا پاکستان کے 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 17 ویں اوورز میں 96 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:51pm
پاکستان نے 7 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 90 رنز سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 07:16pm
پہلے ٹی 20 میں شاہینوں نے کینگروز کو دبوچ لیا پاکستان کے 169 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 8 وکٹوں پر 146 رنز ہی بناسکی اور میچ 22 رنز سے ہار گئی۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 09:14pm
آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز: 16 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 04:26pm
پاکستان کی آسٹریلیا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کے پرومو میں بھارت پر طنز جاری کردی پرومو کی ویڈیو میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت کو دکھایا گیا ہے شائع 22 جنوری 2026 10:51am
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: سب سے سستا اور مہنگا ٹکٹ کتنے کا ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور قیمت سامنے آ گئی شائع 15 جنوری 2026 05:08pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق یہ سیریز آئندہ ماہ میگا ایونٹ سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 06:21pm
آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم تیار، عرفان خان کپتان مقرر پاکستانی شائقین کرکٹ کی نظریں اب نوجوان شاہینوں پر مرکوز ہیں شائع 12 جولائ 2025 11:30am
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا مارکس اسٹوئنس اور ٹم ڈیوڈ نے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا شائع 18 نومبر 2024 03:46pm
آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کپتان محمد رضوان کی جگہ کپتانی کے فرائض کون سر انجام دے گا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:56am
پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں فاسٹ بولر نے 4 شکار کیے شائع 17 نومبر 2024 02:54pm
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 13 رنز سے فیصلہ کن شکست دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 06:24pm
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے T20 میں اہم کھلاڑی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے شائع 16 نومبر 2024 09:31am
پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی 94 رنز کا ہدف قومی ٹیم کے گلے میں اٹک گیا شائع 14 نومبر 2024 05:14pm
وسیم اکرم آسٹریلیا میں کس کے ہاتھوں لٹ گئے؟ معاملے کے بارے میں سابق کپتان نے بتا دیا شائع 14 نومبر 2024 02:05pm
آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے، محمد رضوان پلیئنگ الیون پر مشاورت مکمل ہوگئی اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، کپتان قومی ٹیم شائع 13 نومبر 2024 11:25am
پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے، آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس کو مایوس کن قرار دے دیا شائع 10 نومبر 2024 03:47pm
ون ڈے سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز آسٹریلیا کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی آسٹریلیا نے اپنے نام کرلیا شائع 10 نومبر 2024 03:19pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی جیت پر مبارکباد کا سلسلہ جاری صدر، وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی سمیت دیگر رہنماؤں کے قومی ٹیم کے نام اہم پیغام شائع 10 نومبر 2024 03:07pm
پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 141 رنز کا ہدف پاکستان نے 27 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 03:21pm
فیلڈنگ کے دوران بابر اعظم کے عمل نے سب کے دل جیت لیے کمینٹیٹرز بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے شائع 10 نومبر 2024 01:43pm