ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ یقینی بنائیں گے ایسا کوئی فیصلہ نہ ہو جو ہمارے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف ہو: مارکو روبیو شائع 25 جون 2026 05:13pm
میناب اسکول پر قیامت خیز حملے کا ذمہ دار کون؟ امریکی صدر کا حیران کن بیان سامنے آگیا ایران کے میناب اسکول پر ہونے والے کروز میزائل حملے میں بڑی تعداد میں معصوم بچے مارے گئے تھے۔ شائع 25 جون 2026 09:06am
امریکا ایران معاہدے کا سب سے بڑا نقصان نیتن یاہو کو کیسے ہوا؟ سفارت کار انہیں ”امریکا سے اپنی بات منوانے والا جادوگر“ کہتے تھے، جو ایک فون کال پر واشنگٹن کی پالیسی بدلوا دیتا تھا۔ شائع 25 جون 2026 08:47am
آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس لیا تو مذاکرات ختم کردیں گے: صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی ایران نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کوئی ٹول ٹیکس یا فیس وصول نہیں کی جا رہی: امریکی صدر اپ ڈیٹ 24 جون 2026 06:09pm
جنگ بندی معاہدہ امریکا کی شکست کا اعلان ہے: باقر قالیباف معاہدے کی تفصیلات نہ بتانے پر امریکی سینیٹرز ٹرمپ پر برہم شائع 24 جون 2026 03:49pm
ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا تنازع، معاملہ کیا ہے؟ ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے ’آئی اے ای اے‘ نے اس پورے معاملے پر ابھی تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اپ ڈیٹ 24 جون 2026 01:10pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت ووٹ دینے والوں نے ایران کو فائدہ پہنچایا ہے اور میرا کام مزید مشکل بنا دیا ہے: صدر ٹرمپ شائع 24 جون 2026 08:39am
ٹرمپ کے ساتھ تنازع: میلونی نے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کردی میرا اس تنازع کو مزید طول دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: اطالوی وزیراعظم شائع 23 جون 2026 11:15pm
امریکا نے ایران کو تیل کی پیداوار، فروخت اور ترسیل کی محدود مدت تک اجازت دے دی امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی پیش رفت کے بعد کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 08:38pm
واک آؤٹ کی دھمکیوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کامیاب رہے: جے ڈی وینس امریکی نائب صدر کا کہنا ہے حتمی معاہدے کے لیے مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 05:41pm
مذاکرات سے ایران کے مبینہ واک آؤٹ پر پاکستانی اور امریکی وفد کا ری ایکشن وائرل ایرانی میڈیا کے مطابق، مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ماحول خراب ہو چکا تھا۔ شائع 22 جون 2026 12:46pm
ایران امریکا مذاکرات: جے ڈی وینس نئے امریکی صدر بن پائیں گے یا نہیں؟ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے سیاسی مستقبل کے لیے بڑا امتحان شائع 22 جون 2026 09:24am
معاہدہ نہ کیا تو ایران کو تباہ کردوں گا، تم لوگ واپس نہیں جاسکو گے: صدر ٹرمپ کی ایرانی وفد کو دھمکی ایران لبنان میں اپنے پراکسیز کو فوری روکے، ورنہ ہم ایران کو بہت سخت جواب دیں گے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 21 جون 2026 10:32pm
آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی، نیتن یاہو کا لبنان پر حملے روکنے کا حکم اسرائیل کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی خلاف ورزی کے جواب میں ہم آبنائے ہرمز کو بند کر رہے ہیں: الجزیرہ رپورٹ شائع 21 جون 2026 12:46pm
اسرائیل بار بار لبنان پر حملے کیوں کر رہا ہے؟ اسرائیل اور حزب اللہ کی پرانی دشمنی جس نے امریکا اور ایران کے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا شائع 21 جون 2026 09:43am
'میری چھوڑیں، اپنی مقبولیت کی فکر کریں': ٹرمپ کے نئے بیان پر میلونی کا جواب صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اٹلی میں جارجیا میلونی کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے۔ شائع 20 جون 2026 08:16pm
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول قطر کی طرف سے تحفے میں دیئے گیا 40 کروڑ ڈالر کا جدید بوئنگ طیارہ نئے ایئر فورس ون کے طور پر استعمال ہوگا اپ ڈیٹ 20 جون 2026 01:47pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اچھے تعلقات ہیں: صدر ٹرمپ یہ منظر خوبصورت ہے کہ ایک فوجی پوری طرح وزیر اعظم کا احترام کرتا ہے: صدر ٹرمپ شائع 20 جون 2026 10:57am
امریکا ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دے گا، دس سینٹ بھی نہیں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ اصل کمزور فریق واشنگٹن نہیں بل کہ تہران ہے۔ شائع 19 جون 2026 06:55pm
امریکا امن کے لیے پُرعزم، تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع ہے، ٹرمپ حالیہ معاہدے اور کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ رہی ہیں، امریکی صدر شائع 19 جون 2026 09:44am
سوئٹزرلینڈ میں آج امریکا-ایران مذاکرات کا آغاز، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ مذاکراتی نشست میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے: رپورٹس اپ ڈیٹ 19 جون 2026 09:33am
ٹرمپ اور پزشکیان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بھی 'اسلام آباد یادداشت' پر دستخط کردیے مفاہمتی یادداشت کو متعلقہ فریقین کے درمیان اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، شائع 18 جون 2026 02:52pm
امریکا نے امن معاہدے کی مکمل تفصیلات جاری کردیں پورے معاہدے کا اگر خلاصہ دیکھا جائے تو اس میں بنیادی بات یہ ہے کہ دونوں ملکوں نے جنگ ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ شائع 18 جون 2026 09:33am
ٹرمپ نے ایران کے منجمد 300 ارب ڈالر واپس کرنے کا عندیہ دے دیا اگر تہران مثبت طرزِ عمل اختیار کرتا ہے تو اس کے ساتھ تعلقات میں نمایاں پیشرفت ممکن ہے: امریکی صدر شائع 18 جون 2026 09:26am
'ایک بے وقوف قوم نے کہا ایران پر بم برساتے رہو': ٹرمپ اسرائیل پر غصّہ اگر ایران کے ساتھ ڈیل نہ ہوتی تو آبنائے ہرمز نہ کھلتی: ٹرمپ شائع 18 جون 2026 08:57am
امریکا اور ایران کے صدور نے تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے امریکا اور ایران کا یہ معاہدہ فوری طور پر لاگو ہوگا، جس کے تحت آبنائے ہرمز دوبارہ عام جہازوں کے لیے کھل جائے گی، اور امریکا اپنی بحری ناکہ بندی کو ختم کر دے گا: وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 18 جون 2026 01:58pm
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی جو اسمارٹ ہے: صدر ٹرمپ پاکستان اور قطر نے مذاکرات کے لیے بہترین کام کیا اور تاریخی معاہدے میں پاکستان کا بڑا ہاتھ ہے: امریکی صدر کی تعریف اپ ڈیٹ 17 جون 2026 10:24pm
امریکا ایران معاہدے کا متن جمعے تک ہر صورت جاری کردیا جائے گا: امریکی نائب صدر وائٹ ہاؤس کوشش کر رہا ہے کہ دستاویز آج ہی منظر عام پر آ جائے تاکہ امریکی عوام کو معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا جا سکے: جے ڈی وینس شائع 17 جون 2026 07:39pm
ایران امریکا معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل، میزبانی پاکستان کرے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خود اس میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیا ہے۔ شائع 17 جون 2026 08:38am
صدر ٹرمپ اسرائیل پر برہم، نیتن یاہو کو ایران معاہدے کی دستاویز دکھانے سے انکار امریکا کے بغیر اسرائیل کچھ بھی نہیں: صدر ٹرمپ شائع 17 جون 2026 08:23am