غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہونا چاہیے: صدر ٹرمپ ہم نے یرغمالیوں کو بھی واپس لانا ہے، حماس کو بھی بات چیت کا پوری طرح علم ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 12:21pm
صدر ٹرمپ کے کوٹ پر لگے لڑاکا طیارے کے بیج کا مطلب کیا ہے؟ اس تصویر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کے سینوں پر لگے بیجز اصل مرکزِ نگاہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 03:30pm
امریکا کا فارماسیو ٹیکل پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان، بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ بھارت دنیا کے سب سے بڑے دواسازی برآمد کنندگان میں شامل ہے، جبکہ امریکا میں استعمال ہونے والی ایک تہائی سے زائد ادویات برآمد کرتا ہے۔ شائع 26 ستمبر 2025 12:47pm
اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر ٹرمپ ٹرمپ نے تصدیق کی کہ انہوں نے نیتن یاہو سے بات کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ "اب بہت ہو چکا، اب رکنے کا وقت ہے۔" اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 10:39am
جو بائیڈن کی تضحیک: ٹرمپ نے صدارتی واک آف فیم پر سابق صدر کی جگہ ’آٹو پین‘ کی تصویر لگوا دی وائٹ ہاؤس میں نئی تعمیر شدہ واک آف فیم کی دیوار پر ٹرمپ سمیت تمام صدور کی تصاویر موجود ہیں۔ لیکن جہاں جو بائیڈن کی تصویر ہونی چاہیے تھی، وہاں ایک آٹو پین نصب ہے۔ شائع 25 ستمبر 2025 03:37pm
خطے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ پاکستانی قیادت سے مل رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں یہ ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2025 01:54pm
’نوبیل انعام چاہیے تو غزہ جنگ رکواؤ‘: فرانسیسی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ اصل دباؤ ڈالنے کی طاقت صرف امریکا کے پاس ہے، ایمانوئل میخواں شائع 24 ستمبر 2025 12:47pm
پرامپٹر کی خرابی کے بعد اقوامِ متحدہ کی سیڑھیوں کا بھی ٹرمپ کو لے جانے سے انکار سوال یہ ہے کہ کیا یہ محض ایک تکنیکی خرابی تھی، یا پھر کچھ اور؟ شائع 24 ستمبر 2025 11:20am
’امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایران یورینیم کی افزودگی نہیں روکے گا‘ دوسرا فریق وعدے توڑتا ہے، دھمکیاں دیتا ہے اور موقع ملنے پر قتل کا ارتکاب کرتا ہے، ایسی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا ”خالص نقصان“ ہوگا، آیت اللہ خمینی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 11:43am
ٹرمپ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی ملاقات: اس گروپ کے سوا کوئی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہیں کروا سکتا، امریکی صدر آج کے دن میری 32 ملاقاتیں ہیں مگر یہ سب سے اہم ملاقات ہے، صدر ٹرمپ شائع 24 ستمبر 2025 09:13am
’ٹرمپ عالمی امن کے داعی ہیں‘: وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے غیر رسمی ملاقات شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کے درمیان پچیس ستمبر کو ایک ون آن ون ملاقات کا امکان بھی ہے شائع 24 ستمبر 2025 08:55am
’7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کہیں نظر نہیں آئی‘: ٹرمپ کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب یو این نے جنگیں رکوانے کے لیے کچھ نہیں کیا، کئی ممالک نے تو اس کے فون تک نہیں اٹھائے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 12:05am
”ہیلو! میں سڑک پر کھڑا ہوں“: میکرون کی ٹرمپ سے مذاق بھری کال کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میکرون اپنی گاڑی سے اترے اور پولیس اہلکار سے بحث کرنے لگے۔ شائع 23 ستمبر 2025 07:08pm
امریکا چاہتا ہے اسرائیلی انخلا کے لیے عرب اور مسلم ممالک اپنی افواج غزہ بھیجیں، رپورٹ ٹرمپ کی پاکستان سمیت مسلم ممالک کے رہنماؤں سے غزہ تنازع پر اہم ملاقات طے شائع 23 ستمبر 2025 11:30am
امریکا کے ایچ ون بی ویزا کی 1 لاکھ ڈالر فیس، ایک پیشے کو چھوٹ ملنے کی امید وائٹ ہاؤس کی ترجمان ٹیلر راجرز نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے دستخط شدہ ایگزیکٹو آرڈر میں ممکنہ استثنات کی اجازت دی ہے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 11:46am
ٹائلنول دوائی آٹزم کا باعث بن رہی ہے، صدر ٹرمپ ٹرمپ کے بیان پر متعدد طبی ماہرین نے تشویش کا اظہار کردیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 09:55am
روس کی امریکا کو جوہری معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی پیشکش یہ معاہدہ 5 فروری 2026 کو ختم ہونے والا ہے۔ شائع 22 ستمبر 2025 06:47pm
امریکی ’ایچ ون بی ویزا‘ کی فیس میں اضافہ: چین نے موقع پر چوکا مار دیا، بھارت دوراہے پر آگیا بیجنگ اپنی نئی کے ویزا اسکیم کے ذریعے دنیا بھر کے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریسرچ ماہرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہہ رہا ہے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 12:59pm
شمالی کوریا نے امریکا سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ایٹمی ہتھیار: امریکا کا مطالبہ ترک کرے تو بات ہوسکتی ہے، کم جونگ اُن شائع 22 ستمبر 2025 09:27am
وزیراعظم دورہ امریکا میں 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے وزیراعظم شہباز شریف 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس کن افراد پر لاگو نہیں ہوگی؟ تنازع کے بعد وائٹ ہاؤس کی وضاحت جاری یہ سالانہ فیس نہیں بلکہ ایک مرتبہ جمع کرائی جانے والی رقم ہے، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری شائع 21 ستمبر 2025 09:28am
افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے، صدر ٹرمپ اب کسی کو امریکا سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ٹرمپ شائع 21 ستمبر 2025 08:59am
ٹرمپ نے امریکی بزنس ویزے کی فیس بڑھا دی، بھارتی کمپنیوں کے اسٹاک گر گئے ٹیک انڈسٹری میں ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ بڑے تنازع کی شکل اختیار کر گیا شائع 20 ستمبر 2025 08:57am
چین کے ساتھ روس، یوکرین اور غزہ کے معاملات پر بات چیت جاری ہے، صدر ٹرمپ بگرام بیس اُس مقام سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے جہاں چین اپنے جوہری ہتھیار تیار کرتا ہے، ٹرمپ شائع 20 ستمبر 2025 08:39am
لندن: ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ونڈسر کیسل پہنچ گئے، بادشاہ چارلس نے استقبال کیا میلانیا ٹرمپ اور کوئین کمیلا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین بھی موجود، امریکی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 07:05pm
اسرائیل دوبارہ قطر پر حملہ نہیں کرے گا: صدر ٹرمپ اسرائیل حماس رہنماؤں کا پیچھا کرسکتا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2025 12:57pm
صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 04:16pm
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: صدر ٹرمپ حماس کا کچھ کرنا ہے لیکن قطر امریکا کا اچھا اتحادی ہے اور بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 01:02pm
صدر ٹرمپ قطر پر اسرائیلی حملے سے ناخوش ہیں، نیتن یاہو سے اس معاملے پر بات ہوگی، مارکو روبیو امریکی وزیرِ خارجہ کا دورہ اسرائیل متوقع ہے شائع 14 ستمبر 2025 09:26am
کیا قطر پر حملہ کامیاب رہا؟ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو، امریکی اخبار کا انکشاف یہ انکشاف امریکی اخباردی وال اسٹریٹ جرنل کی ایک خصوصی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:04pm