10 ارب ڈالر ہتکِ عزت کیس: ٹرمپ کے وکلا کا بی بی سی کو مالی ریکارڈ دینے سے انکار عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف شائع 05 جون 2026 10:21am
ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا جائے گا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 جون 2026 09:24am
دشمن کی شکست کے بعد ملک میں انتشار کا خطرہ ہے: ایرانی سپریم لیڈر کی وارننگ دشمن میدانِ جنگ میں ناکامی اور گہری رسوائی کا سامنا کرنے کے بعد اب ایک نئی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 04 جون 2026 02:32pm
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو نہیں دیں: دفترِ خارجہ امریکا نے ایران تنازع میں پاکستان کے کردار کو سراہا، بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا ناقابل قبول ہے، طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 04 جون 2026 03:46pm
امریکی خفیہ ایجنسیاں آپس میں بھِڑ گئیں، مشن اور دائرہ اختیار پر شدید جھگڑے اختلافات کی بنیادی وجہ سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس تلسی گبارڈ کی جانب سے اپریل 2025 میں قائم کیا گیا ڈائریکٹرز انیشی ایٹو گروپ ہے شائع 04 جون 2026 09:37am
ایران کو جھکانے کا مشن ناکام، تہران پہلے سے زیادہ مضبوط کیسے؟ اگر جنگ میں عارضی وقفہ آتا ہے تو اس کا سب سے بڑا فائدہ ایرانی انقلابی گارڈز کو ہو سکتا ہے: ماہرین اپ ڈیٹ 04 جون 2026 01:01pm
امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد منظور چار ریپبلکن ارکان نے بھی اپنی جماعت کی پالیسی سے ہٹ کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا شائع 04 جون 2026 09:04am
ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی، سپریم لیڈر سے ملاقات ہوسکتی ہے: ٹرمپ امریکی صدر نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر نیتن یاہو سے سخت گفتگو اور اختلافات کا اعتراف بھی کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:11am
ٹرمپ کی نیتن یاہو کو گالیاں؛ لڑائی کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ پسِ پردہ غصے کی ان خبروں کے باوجود اسرائیل کے لیے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے. اپ ڈیٹ 03 جون 2026 03:55pm
لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے: ایران نیتن یاہو نے ٹرمپ کی تنبیہ کو ہوا میں اڑا دیا ، لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ حملے نہ رک سکے۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:43pm
ایران اور امریکا کے درمیان رابطے منقطع نہیں ہوئے، مذاکرات جاری ہیں: صدر ٹرمپ ایران سے مسلسل بات چیت ہو رہی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ تہران کسی معاہدے پر پہنچے، امریکی صدر شائع 02 جون 2026 11:51pm
ٹرمپ نے غیر تجربہ کار اتحادی کو قائم مقام انٹیلی جینس چیف مقرر کر دیا 38 سالہ بل پلٹے کے پاس قومی سلامتی یا انٹیلی جنس کا کوئی سابقہ تجربہ نہیں ہے: رائٹرز شائع 02 جون 2026 11:08pm
بیروت پر حملے روکنے کا فیصلہ: اسرائیلی وزرا وزیرِاعظم نیتن یاہو پر چڑھ دوڑے وقت آ گیا ہے کہ اب ہمارے دوست صدر ٹرمپ کو ’نہ‘ کہا جائے: اسرائیلی انتہاپسند وزیر کا بیان اپ ڈیٹ 02 جون 2026 03:58pm
پاکستان ایران کا اظہارِ برہمی اور ٹرمپ کی لعن طعن، نیتن یاہو نے لبنان پر حملے روک دیے اب کوئی فوج بیروت نہیں جارہی، جو اسرائیلی فوجی راستے میں تھے انہیں واپس بھیج دیا گیا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:47pm
ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: صدر ٹرمپ کا ردعمل میرے خیال میں ہم بہت زیادہ بات کر چکے ہیں، اگر سچ پوچھیں تو خاموش رہنا بہتر ہوگا: امریکی صدر کا انٹرویو اپ ڈیٹ 01 جون 2026 11:08pm
امریکا کے متضاد مؤقف اور اسرائیلی حملے سفارتی پیش رفت میں رکاوٹ ہیں: ایران تہران کا کہنا ہے کہ اعتماد کے فقدان، متضاد امریکی مطالبات اور لبنان پر حملوں نے مذاکرات سست کر دیے اپ ڈیٹ 01 جون 2026 05:26pm
ٹرمپ کا ایران پالیسی پر یوٹرن: معاہدے پر تجاویز تبدیل کردیں خطے میں موجود اتحادی بھی نہیں چاہتے کہ جنگی کارروائیاں دوبارہ شروع ہوں: امریکی حکام اپ ڈیٹ 01 جون 2026 12:40pm
عوامی حقوق کے تحفظ کی ضمانت کے بغیر امریکا سے کوئی معاہدہ قبول نہیں ہوگا: باقر قالیباف دشمن کے الفاظ اور وعدوں پر کوئی اعتماد نہیں ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ شائع 31 مئ 2026 03:37pm
ٹرمپ کا ایران پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، تہران کو تبدیل شدہ سخت تجاویز بھیج دیں صدر ٹرمپ نے ان شقوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے تحت ایرانی اثاثوں کو منجمد حالت سے نکالنے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے: امریکی اخبار شائع 31 مئ 2026 10:26am
ایران کا ٹرمپ پر غداری کا الزام، آبنائے ہرمز میں روس اور چین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان م مذاکرات میں افزودہ یورینیئم کی کسی دوسرے ملک منتقلی کا معاملہ بالکل بھی زیرِ بحث نہیں آیا: ابراہیم عزیزی شائع 30 مئ 2026 03:41pm
ایران اور امریکا کے درمیان سفارت کاری ناکام ہوئی تو کیا ہوگا؟ سفارت کاری کی ناکامی کا خوف: عالمی معیشت اور یورپ کو سنگین خطرات کا سامنا! شائع 30 مئ 2026 09:57am
صدر ٹرمپ نے ایران معاہدے پر حتمی فیصلہ مؤخر کردیا وائٹ ہاؤس کی اہم میٹنگ بغیر نتیجے کے ختم، شرائط پر تہران اور واشنگٹن میں اختلافات برقرار! شائع 30 مئ 2026 08:28am
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا آبنائے ہرمز میں ہماری ناکہ بندی کی وجہ سے رکے ہوئے بحری جہاز اب اپنے گھر جانے کی تیاری کریں: امریکی صدر شائع 29 مئ 2026 08:47pm
امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل فائنل، صدر ٹرمپ کی منظوری باقی ہے: امریکی ویب سائٹ ٹرمپ نے ثالثوں کو بتایا ہے کہ انہیں معاہدے پر غور کرنے اور دستخط کرنے کے لیے چند دن درکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 08:55am
صدر ٹرمپ کی عمان کو دھمکی پر ایران بھڑک اٹھا، بڑا بیان سامنے آگیا ایرانی وزارت خارجہ کی جنوبی ایران کے شہر بندر عباس پر امریکی فوجی حملوں کی بھی مذمت شائع 28 مئ 2026 05:07pm
بنگلادیشی حکومت نے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی نایاب بھینسے کی قربانی رکوا دی 700 کلوگرام وزنی اس بھینسے کو عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے فروخت کیا جا چکا تھا۔ شائع 28 مئ 2026 04:42pm
ایران، امریکا کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ برینٹ خام تیل کی قیمت 2.38 ڈالر اضافے کے بعد 96.67 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی: خبر ایجنسی شائع 28 مئ 2026 02:34pm
غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم ٹرمپ فنڈ خالی ہونے کا انکشاف اربوں ڈالر کے وعدوں کے باوجود عالمی بینک کے زیر انتظام فنڈ خالی، فنانشل ٹائمز کا انکشاف شائع 28 مئ 2026 12:00am
ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے، ابھی تک ڈیل نہیں ہوئی لیکن ہو جائے گی: صدر ٹرمپ ایران کی فوجی طاقت تباہ ہوچکی، امریکا میں جرائم اور غیرقانونی امیگریشن کم ہوئی، امریکی صدر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 10:59pm
صدر ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ’ابراہم اکارڈ‘ پر دستخط کرنے کا مطالبہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:18pm