ایران اب بھی امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: وائٹ ہاؤس ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے ختم نہیں ہوئے، بات چیت جاری ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 16 جولائ 2026 11:59pm
ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش، ایران کی حوثیوں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکا نے ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو باب المندب بند ہوگا: ایران کا حوثیوں کو پیغام اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 08:04pm
لبنان اور شام سے اسرائیلی فوج واپس بلائی جائے: صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ شام کے صدر احمد الشرع کی امریکی صدر سے ترکیہ میں ملاقات کے ایک دن بعد ہوا تھا: ایگزیوس شائع 14 جولائ 2026 10:50pm
'فیس لینے کا آئیڈیا اچھا نہیں' صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ٹول وصولی کے بیان پر یوٹرن ایران کو معاہدے کا موقع دینا چاہتا تھا لیکن انہوں نے پہلے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 11:38pm
ایران کی نئی حکمتِ عملی: طاقت کے باوجود امریکا بے بس کیوں دکھائی دے رہا ہے؟ ٹرمپ دنیا کو سمجھا نہیں پا رہے کہ انہوں نے وہ جنگ دوبارہ کیوں شروع کی جو وہ کئی بار جیت چکے ہیں: سی این این شائع 14 جولائ 2026 09:12pm
آبنائے ہرمز طاقت سے نہیں کھلے گی، معاہدے پر عمل درآمد ہی واحد حل ہے: ایران آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے کسی بھی قسم کی جارحیت یا دباؤ وقت کا ضیاع ہے: ترجمان ایرانی فوج شائع 14 جولائ 2026 07:21pm
امریکیوں کو ایران کے ساتھ جنگ لمبی چلنے کا یقین، نئے سروے میں انکشاف 79 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکا کی فوجی کارروائی طویل مدت تک جاری رہنے کا امکان ہے: رائٹرز سروے شائع 14 جولائ 2026 01:41pm
صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالنے اور ایران کا دوبارہ محاصرے کا اعلان اب سے امریکا 'آبنائے ہرمزکا رکھوالا' سمجھا جائے گا: امریکی صدر اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 12:05am
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے اثرات، آئل ٹینکروں کا رخ تبدیل، ہزاروں کارکن سمندر میں محصور حالیہ امریکا ایران کشیدگی نے پہلے سے موجود خوف، غیر یقینی صورتِ حال اور نفسیاتی دباؤ میں مزید اضافہ کر دیا۔ شائع 08 جولائ 2026 05:42pm
صدر ٹرمپ نے میلونی کو ’اچھی شخصیت‘ قرار دے دیا، اختلافات کی وجہ بھی بتا دی امریکی صدر نے کہا کہ ایران جنگ میں اٹلی کے تعاون سے انکار پر تعلقات میں وقتی کشیدگی پیدا ہوئی۔ شائع 07 جولائ 2026 07:19pm
معاہدہ نہ ہوا تو ایران کا انفراسٹرکچر چند گھنٹوں میں ختم کر سکتے ہیں: صدر ٹرمپ کی دھمکی امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے مقاصد ہر صورت حاصل کرے گا، معاہدہ ہو یا کوئی اور راستہ اختیار کرنا پڑے۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:12pm
امریکی فٹبالر کی سزا معطلی: یوئیفا اور بیلجیئم نے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا ریڈ کارڈ کے بعد کم از کم ایک میچ کی معطلی ضوابط کا بنیادی حصہ ہے، مؤخر نہیں کیا جا سکتا: یوئیفا شائع 06 جولائ 2026 04:43pm
خامنہ ای کے جنازے پر سب ایک جگہ جمع ہیں، بس ایک فائر کرنا ہے: ٹرمپ ایرانی قیادت معاہدے کے لیے بے حد بے چین ہے: ٹرمپ کا پھر دعویٰ شائع 05 جولائ 2026 08:55am
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں 'انتقام' اور 'امریکا مردہ باد' کے نعرے سوگواروں نے سرخ جھنڈے اٹھا رکھے تھے اپ ڈیٹ 05 جولائ 2026 08:25am
'کسی بھی جارحیت کا فوری جواب دیا جائے گا': ایران کی خامنہ ای کی تدفین سے قبل وارننگ سابق سپریم لیڈر کی الوداعی تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی سخت، فضائی حدود کی پابندیاں نافذ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 03:45pm
امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور: دوحہ میں کیا بات چیت ہوئی؟ ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق خلاف ورزیوں کی نگرانی کے لیے رابطہ چینل قائم کیا جائے گا، مذاکرات بالواسطہ ہوئے۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 08:25am
ایران کی درخواست پر منگل کو دوحہ میں مذاکرات ہوں گے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوحہ میں مذاکرات سے متعلق دعوے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2026 11:09pm
اسرائیل کے فریم ورک معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے اس حملے سے قبل امریکا کو بھی کارروائی سے آگاہ کر دیا گیا تھا: اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے بیان جاری شائع 29 جون 2026 08:50am
امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن؛ ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی یہ ڈیزائن اس سال کے آغاز میں امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ابتدائی ڈیزائن سے مختلف ہے شائع 27 جون 2026 10:17am
جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی پر امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران امریکا نے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کے درمیان ایران پر حملہ کیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سفارتی عمل کا احترام نہیں کرتا: ابراہیم عزیزی شائع 27 جون 2026 09:01am
ایران کی خلیج تعاون کونسل اور امریکا کے مشترکہ اعلامیے پر تنقید، الزامات پروپیگنڈا قرار امریکا تقسیم پیدا کرکے خطے کا امن برباد کرنا چاہتا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ کا بیان اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:52pm
ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں سے امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا پابند ہوگا۔ شائع 25 جون 2026 06:22pm
امریکا کا ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے منجمد اثاثوں کا بڑا حصہ خوراک اور ادویات کی خریداری پر خرچ ہوگا۔ شائع 24 جون 2026 07:09pm
لبنان اور شام کے زیرِقبضہ علاقے امریکا کے کہنے پر بھی نہیں چھوڑیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل نے جنوبی لبنان کے ایک بڑے علاقے کو سیکیورٹی زون قرار دیتے ہوئے اس پر قبضہ کر رکھا ہے۔ شائع 24 جون 2026 05:41pm
آبنائے ہرمز کا مستقبل: ایران اور عمان نے فیصلے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کردی آبنائے ہرمز سے متعلق فیصلے ایران اور عمان کی خودمختاری اور سمندری حدود کے احترام کے تناظر میں کیے جائیں گے: مشترکہ اعلامیہ شائع 23 جون 2026 06:42pm
اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم ہمیں دوسروں پر انحصار سے آزاد ہونا ہوگا اور اپنا خودمختار اسلحہ سازی کا نظام قائم کرنا ہوگا: نیتن یاہو شائع 23 جون 2026 03:34pm
ڈیل امریکا اور ایران کی، لیکن عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ چین کرے گا: امریکی میڈیا چین نے ایشیا اور عالمی معیشت کو بڑے جھٹکے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے: ماہر توانائی ایجنسی شائع 23 جون 2026 09:10am
امریکا دھمکیاں بند کرے، ایرانی فوج جواب دینے کے لیے تیار ہے: باقر قالیباف امریکا کو سوچنا چاہیے کہ اس کی دھمکیوں کا کوئی اثر ہوتا تو آج اس کا یہ حال نہ ہوتا: باقر قالیباف شائع 21 جون 2026 09:54pm
امریکا۔ایران مذاکرات کے ایجنڈے میں لبنان سرفہرست، مزید کن معاملات پر بات ہوگی؟ لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد تہران واشنگٹن سے معاہدے پر عمل درآمد کی واضح یقین دہانی چاہتا ہے: عرب میڈیا شائع 21 جون 2026 03:47pm