وزیر اعظم کا یومِ دفاع پر قوم کے نام پیغام
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تابناک تاریخ میں 6 ستمبر کا دن ہماری بہادرمسلح افواج کی جرأت، عزم صمیم اورایثارو قربانی کے بے مثال جذبے کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.