Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 17 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا

مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا

سی سی آئی سے باہمی اتفاق کے بغیر کوئی نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی، مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں فیصلہ
بھارت کی جانب سے فوجی کارروائی کسی بھی وقت ممکن ہے، خواجہ آصف

بھارت کی جانب سے فوجی کارروائی کسی بھی وقت ممکن ہے، خواجہ آصف

ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
دہشتگردی اور آزادی کی تحریک میں فرق ہے، کشمیری اپنا حق مانگ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

دہشتگردی اور آزادی کی تحریک میں فرق ہے، کشمیری اپنا حق مانگ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف بے وجہ محاذ کھولنے کی پذیرائی نہیں ہوگی، سابق وزیراعظم کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان
اسحاق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا

اسحاق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا

ٹیلی فونک گفتگو میں ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور
پاکستان
پاکستان پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا، اسحاق ڈار

پاکستان پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا، اسحاق ڈار

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کے 240 ملین عوام کے لیے لائف لائن ہے، نائب وزیر اعظم
پاکستان
نان اسٹیٹ ایکٹرز دونوں ملکوں کیلئے مسئلہ، دہشت گردی کاحل مذاکرات ہیں، بلاول بھٹو زرداری

نان اسٹیٹ ایکٹرز دونوں ملکوں کیلئے مسئلہ، دہشت گردی کاحل مذاکرات ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو پاکستان بھی شملہ سمیت تمام معاہدوں پر نظرثانی کر سکتا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو
پاکستان
نوشکی ٹرک حادثہ: جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی

نوشکی ٹرک حادثہ: جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی

ڈرائیور کو بچانے کی کوشش میں کم از کم 60 افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے
پاکستان
پاکستان میں ذی القعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ذی القعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

یکم ذی القعد کل بروز منگل 29 اپریل 2025 کو ہوگی
پاکستان
لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کلب چوک سے دھرنا ختم، چیئرنگ کراس پر احتجاج

لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کلب چوک سے دھرنا ختم، چیئرنگ کراس پر احتجاج

مطالبات کی منظوری کے لیے ہرحد تک جائیں گے، مظاہرین
پاکستان
خیبرپختونخوا اسمبلی؛ پہلگام واقعہ اور بھارتی آبی جارحیت کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی؛ پہلگام واقعہ اور بھارتی آبی جارحیت کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

عالمی دنیا اس پہلگام واقعے کا نوٹس لیں, قرار داد میں مطالبہ
پاکستان
سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کو 2 دن کا وقت دیتے ہوئے احتجاج ختم کردیا
پاکستان
معذور نوجوان آیان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گیا

معذور نوجوان آیان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گیا

علاج کی غرض سے بھارت گئے نوجوان کو مودی سرکار نے ماں سے جدا کر دیا
پاکستان
ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا

ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا

30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے نیا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے نیا ججز روسٹر جاری

چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا
پاکستان
جسٹس بابر ستار کے ایک اور آرڈر جاری کرنے پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

جسٹس بابر ستار کے ایک اور آرڈر جاری کرنے پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

قائم قام چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جسٹس بابر ستار کا آج کا آرڈر بھی معطل کردیا
پاکستان
بھارت سے پاکستانی سفارت کار اور عملے کا ایک گروپ کچھ دیر بعد وطن واپس پہنچے گا

بھارت سے پاکستانی سفارت کار اور عملے کا ایک گروپ کچھ دیر بعد وطن واپس پہنچے گا

30 افراد پر مشتمل پہلا گروپ اٹاری پہنچ گیا
پاکستان
’ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، ملکی سلامتی کیلئے سب یکجا ہیں، پاکستان پر الزامات نئی دہلی کا وطیرہ ہے،‘ سینیٹ ارکان

’ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، ملکی سلامتی کیلئے سب یکجا ہیں، پاکستان پر الزامات نئی دہلی کا وطیرہ ہے،‘ سینیٹ ارکان

بھارت مسلمانون کیلئے دنیا کی سب سے بڑی قتل گاہ بن کر رہ گیا ہے، سینیٹ ارکان کا اجلاس میں اظہارِ خیال
پاکستان
سی سی آئی اجلاس میں کینالز مسئلے کا حل نکالا جائے، صدر کراچی چیمبر کی وزیراعظم سے اپیل

سی سی آئی اجلاس میں کینالز مسئلے کا حل نکالا جائے، صدر کراچی چیمبر کی وزیراعظم سے اپیل

مسئلے کو آج ہی حل کریں، جاوید بلوانی
پاکستان
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی

پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان
کھلے سمندر میں لاپتہ 2 کمسن ماہی گیروں کا ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ مل سکا

کھلے سمندر میں لاپتہ 2 کمسن ماہی گیروں کا ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ مل سکا

ماہی گیر غلام قادر اور حاکم کے اہل خانہ اپنے پیاروں کے منتظر
پاکستان
نہروں کے معاملے پر احتجاج کا 11واں دن، ٹریفک متاثر، کراچی میں سڑکیں بند

نہروں کے معاملے پر احتجاج کا 11واں دن، ٹریفک متاثر، کراچی میں سڑکیں بند

کراچی میں ملیر کورٹ کے باہر وکلاء کا مظاہرہ
پاکستان
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی تین دن کامیاب کارروائیاں، 71 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی تین دن کامیاب کارروائیاں، 71 خوارج ہلاک

54 دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد مزید 17 مارے گئے
پاکستان
مشال یوسفزئی کا انصاف لائر فورم سے کوئی تعلق نہیں ،صدر آئی ایل ایف

مشال یوسفزئی کا انصاف لائر فورم سے کوئی تعلق نہیں ،صدر آئی ایل ایف

انصاف لائر فورم میں تفرقے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی، قاضی انور
پاکستان
جنوبی وزیرستان: وانا میں امن کمیٹی دفتر پر بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

جنوبی وزیرستان: وانا میں امن کمیٹی دفتر پر بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں ہوا
پاکستان
بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: ماہرنگ بلوچ سمیت 92 سے زائد کارکنوں کی رہائی کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: ماہرنگ بلوچ سمیت 92 سے زائد کارکنوں کی رہائی کا حکم

ی این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعاتکی جانب سے کارکنوں کی رہائی کے لیے پٹیشن دائر کی گئی تھی
پاکستان
جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر معطل ہونے پر نیا عدالتی تنازعہ کھڑا ہو گیا

جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر معطل ہونے پر نیا عدالتی تنازعہ کھڑا ہو گیا

سٹس بابر ستار کی واضح ہدایت کے باوجود متعلقہ کیس ان کے بنچ میں مقرر نہ ہو سکا
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

صنم جاوید کے شوہر پر کیا الزام ہے؟
پاکستان
پشاور میں رکشوں کے لیے اوقات کار اور مخصوص رنگ مقرر

پشاور میں رکشوں کے لیے اوقات کار اور مخصوص رنگ مقرر

غیر رجسٹرڈ رکشوں کو مخصوص اوقات کار میں چلانے سے ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی ،حکام
پاکستان
کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2025ء سے شروع ہوں گے۔
پاکستان
بھارتی جارحیت: کراچی کا معذور نوجوان علاج سے محروم

بھارتی جارحیت: کراچی کا معذور نوجوان علاج سے محروم

بھارت جانے والے مریض کو علاج کے بغیر واپس بھیج دیا گیا۔
پاکستان
بھارت میں غیرقانونی مقیم سیما حیدر کب وطن واپس آئیں گی؟

بھارت میں غیرقانونی مقیم سیما حیدر کب وطن واپس آئیں گی؟

غلام حیدر بچوں کی واپسی کا منتظر ، بھارتی حکام نے اب تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔
پاکستان
پشاور: گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ کی ہوائی فائرنگ

پشاور: گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ کی ہوائی فائرنگ

طلبہ نے امتحان کے بعد پاکٹ گائیڈز اور پرچہ ہوا میں اڑا کر ہوائی فائرنگ کی۔
پاکستان
فیصلہ کرلیں سول نظام ناکام ہوچکا، سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، جسٹس جمال مندوخیل

فیصلہ کرلیں سول نظام ناکام ہوچکا، سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، جسٹس جمال مندوخیل

حکومت کے پالیسی فیصلے سے مقدمہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عدالت کے سویلینز ٹرائل کیس میں ریمارکس
پاکستان
پنجاب میں کینالز پر حتمی فیصلہ آج متوقع- مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

پنجاب میں کینالز پر حتمی فیصلہ آج متوقع- مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

حکومت سندھ کی گزارش پر وزیر اعظم نے سی سی آئی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
پاکستان
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور 3 خواتین شامل ہیں۔
پاکستان
کوئٹہ: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے ہلاک

کوئٹہ: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے ہلاک

دہشت گردوں سے خود کش جیکٹ، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔
پاکستان
حکومت کی کوشش ہے کہ بانی سے ملاقات کو روکا جائے، رہنما تحریک انصاف

حکومت کی کوشش ہے کہ بانی سے ملاقات کو روکا جائے، رہنما تحریک انصاف

یہ کٹ پتلی حکومت ہے، اب ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
پاکستان
30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان
دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار

دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار

تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔
پاکستان
بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، پاکستان کے پانی کو خطرہ لاحق نہیں

بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، پاکستان کے پانی کو خطرہ لاحق نہیں

بھارت کے پاس دریا کے بہاؤ کو روکنے یا اس میں بڑی تبدیلی کرنے کی صلاحیت نہیں ۔
پاکستان
سڑکوں کی بندش کا معاملہ : کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کا اسلام آباد جانے کا اعلان

سڑکوں کی بندش کا معاملہ : کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کا اسلام آباد جانے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹرز آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔
پاکستان
54 خوارج کی ہلاکت: پہلے سے اطلاع تھی، لشکر کو جان بوجھ کر اندر آنے دیا گیا، وزیر داخلہ

54 خوارج کی ہلاکت: پہلے سے اطلاع تھی، لشکر کو جان بوجھ کر اندر آنے دیا گیا، وزیر داخلہ

کچھ دنوں سے اطلاعات تھیں کہ بیرونی آقا خوارجی گروہوں پر زور ڈال رہے تھے کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں دہشت گردی کریں، محسن نقوی
پاکستان
آگے تو بڑھیں،لاہوریوں نے ڈنڈے اٹھا کر مار بھگانا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا مودی کو پیغام

آگے تو بڑھیں،لاہوریوں نے ڈنڈے اٹھا کر مار بھگانا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا مودی کو پیغام

فلسطین کی آزادی اور مدارس کی بقاء ایک ہی جنگ کا تسلسل ہے، دینی مدارس کی حفاظت اور بقاء کی جنگ لڑیں گے ، مولانا فضل الرحمان
پاکستان
چین نے انسداد دہشتگردی مؤقف پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

چین نے انسداد دہشتگردی مؤقف پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

دونوں رہنماؤں نے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردیا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

سائبیرین بگلے کی ماہی گیر سے بے مثال محبت

سائبیرین بگلے کی ماہی گیر سے بے مثال محبت

بچہ پیدا ہوتے ہی ہنستا کیوں نہیں؟

بچہ پیدا ہوتے ہی ہنستا کیوں نہیں؟

اوینجرز ڈومز ڈے: ماضی کو پلٹنے کی کوشش

اوینجرز ڈومز ڈے: ماضی کو پلٹنے کی کوشش

پاکستان کی پہلی اے آئی ڈرائیور لیس کار

پاکستان کی پہلی اے آئی ڈرائیور لیس کار

پی ٹی آئی ہائی جیک ہوگئی؟

پی ٹی آئی ہائی جیک ہوگئی؟

تازہ ترین

پاک بحریہ کی جدید ہتھیاورں سے لیس آبدوز ’غازی‘ چین میں لانچ

پاک بحریہ کی جدید ہتھیاورں سے لیس آبدوز ’غازی‘ چین میں لانچ

پی ٹی آئی کے 70 ارکان اسلام آباد پولیس کو مطلوب، 400 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ

پی ٹی آئی کے 70 ارکان اسلام آباد پولیس کو مطلوب، 400 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ

سڈنی واقعے میں ملوث بھارتی حملہ آوروں کے پاسپورٹ منظرِ عام پر

سڈنی واقعے میں ملوث بھارتی حملہ آوروں کے پاسپورٹ منظرِ عام پر

ٹرانسپورٹرز، پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب، سندھ میں ڈیڈ لاک برقرار

ٹرانسپورٹرز، پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب، سندھ میں ڈیڈ لاک برقرار

سال 2025 میں ہزاروں پاکستانی بھیک مانگنے پر بیرون ملک سے ڈی پورٹ

سال 2025 میں ہزاروں پاکستانی بھیک مانگنے پر بیرون ملک سے ڈی پورٹ

فٹبال ٹیم کے ساتھ لنگڑا کھلاڑی بھی جاپان پہنچ گیا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

فٹبال ٹیم کے ساتھ لنگڑا کھلاڑی بھی جاپان پہنچ گیا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات

سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.