آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران باقر قالیباف نے امریکی ناکہ بندی کو جاہلانہ فیصلہ قرار دے دیا شائع 19 اپريل 2026 08:38am
جنگ یا جنگ بندی میں توسیع: 22 اپریل کے بعد کیا ہوگا؟ امریکا ایران جنگ بندی کی 15 روزہ مدت ختم ہونے میں صرف تین روز باقی رہ گئے اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 12:45pm
امریکا کی نئی تجاویز زیرِ غور ہیں، ابھی جواب نہیں دیا: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ بات چیت دوبارہ تب شروع ہوگی جب دشمن حد سے زیادہ مطالبات نہیں کرے گا۔ شائع 18 اپريل 2026 10:12pm
پاسدارانِ انقلاب نے بھارت کے دو جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا بھارت نے ایران سے احتجاج کرتے ہوئے بحری جہازوں اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 08:44pm
امریکا سے مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: ایرانی میڈیا ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کے اعلان اور مذاکرات میں سخت مطالبات کی وجہ سے پیدا ہوا، حکام اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 07:31pm
ایران امریکا جنگ 60 دنوں میں ختم ہونے کا امکان سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی یہ کوششیں خطے کو ایک بڑی جنگ سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 01:58pm
ایران امریکا امن منصوبے کے 3 صفحات، فیصلہ کن مذاکرات کی اندرونی کہانی اسلام آباد میں ٹرمپ اور تہران کے درمیان 20 ارب ڈالر کا بڑا سودا طے پانے کے قریب ہے۔ شائع 18 اپريل 2026 11:14am
ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت سیکیورٹی ہائی الرٹ اور بس اڈے بند، وفود کی آمد کل متوقع ہے۔ شائع 18 اپريل 2026 09:30am
ایران کا افزودہ یورینیم امریکا لایا جائے گا، اس پر مل کر کام کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ ایران کے ساتھ مل کر پورے احتیاط اور آرام سے کھدائی کرکے بڑی مشینری کے ذریعے جوہری مواد نکالیں گے: امریکی صدر شائع 17 اپريل 2026 11:31pm
امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مجوزہ منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 09:10pm
ایران نے بیشتر نکات پر اتفاق کرلیا، ڈیل ہوئی تو اسلام آباد جا سکتا ہوں: صدر ٹرمپ ضرورت پڑی تو ایران کے ساتھ سیز فائر کی مدت بڑھائیں گے، ڈیل نہ ہوئی تو جنگ دوبارہ شروع ہوجائے گی، امریکی صدر اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 12:01am
ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو طاقت سے روکا جائے گا: سربراہ امریکی فوج آبنائے ہرمز سے کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں، امریکی افواج ایک اشارے پر حملے کے لیے تیار ہے: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف شائع 16 اپريل 2026 06:10pm
ایران نے پیٹرو کیمیکل کی برآمدات پر پابندی لگا دی ایران میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر برقرار ہیں: ایرانی حکام اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 03:59pm
ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل کی کوششیں: شہباز شریف قطر پہنچ گئے، فیلڈ مارشل ایران میں مصروف امن کی ہر کوشش میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 03:22pm
’بڑی خبر آنے والی ہے‘: صدر ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان 34 سال بعد تاریخی مذاکرات کا اعلان صدر ٹرمپ کی جانب سے براہ راست مذاکرات کا یہ اعلان مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک بہت بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ شائع 16 اپريل 2026 10:07am
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی امیدیں روشن: پاکستان کی ثالثی میں اہم پیش رفت، آبنائے ہرمز کھلنے کی توقع امریکہ اور ایران کے درمیان بڑے فیصلے متوقع شائع 16 اپريل 2026 09:38am
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران اہم ترین بیٹھک کے کتنے امکانات ہیں؟ شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:34pm
یورینیم افزودگی پر پابندی کی مدت ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے میں رکاوٹ کیوں بن رہی ہے؟ واشنگٹن چاہتا ہے کہ ایران کم از کم 20 سال تک یورینیم کی افزودگی روک دے جبکہ ایران صرف پانچ سال کی مدت پر راضی ہوا ہے۔ شائع 15 اپريل 2026 11:56am
’اخلاق سے عاری جمہوریت آمریت بن جاتی ہے‘: پوپ لیو کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب پوپ لیو کا صدر ٹرمپ کی تنقید کے بعد طاقت کے غلط استعمال پر بڑا انتباہ اور اخلاقی اقدار پر زور شائع 15 اپريل 2026 09:18am
ایران سے مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں ہوسکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ صدر ٹرمپ نے ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں ہونے کا عندیہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 09:34pm
آبنائے ہرمز میں بحری تجارت 95 فیصد تک کم، خطے میں کشیدگی برقرار جنگ بندی کے باوجود بھی بحری آمد و رفت معمول پر نہیں آ سکی۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:22pm
آبنائے ہرمز کی بندش: جیٹ فیول بحران سے یورپی ایئرلائنز مشکلات میں آ گئیں یورپی ایئرلائنز نے یورپی یونین سے فوری ہنگامی اقدامات اور پالیسی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:10pm
امریکا کا جوہری سرگرمیاں 20 سال روکنے کا مطالبہ، ایران 5 سال پر راضی: نیویارک ٹائمز اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جوہری سرگرمیوں کی معطلی سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا: نیویارک ٹائمز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:14pm
پاکستان کی ایران اور امریکا کو مذاکرات کے دوسرے دور کی پیشکش اس بار مذاکرات کا مقام کیا ہوگا؟ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 10:36am
ایران سے کئی باتوں پر اتفاق ہوگیا تھا، یورینیم افزودگی کے معاملے پر سمجھوتہ نہ ہوسکا: صدر ٹرمپ کسی ملک کو بلیک میلنگ کی اجازت نہیں دے سکتے: امریکی صدر کی واشنگٹن میں گفتگو اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 11:53pm
ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے، دی اکنامسٹ کا دعویٰ امریکی صدر اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ جنگ شروع کرنا ہی ایک غلط فیصلہ تھا شائع 13 اپريل 2026 03:59pm
اسلام آباد مذاکرات 2.0: پاکستان نے کیا پایا، اگلی حکمتِ عملی کیا ہے؟ پاکستان اب بھی ان دونوں حریفوں کو دوبارہ میز پر لا سکے گا؟ شائع 13 اپريل 2026 02:45pm
قورمے پر فوکس: اسلام آباد مذاکرات میں پاکستانی میڈیا کی کوریج پر تنقید پاکستانی میڈیا خبروں کے لیے انٹرنیشنل میڈیا کا سہارا لینے پر مجبور کیوں ہوا؟ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 03:43pm
اسلام آباد مذاکرات: کیا ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو قربانی کا بکرا بنایا؟ جے ڈی وینس کا اثر و رسوخ وائٹ ہاؤس میں کم ہو رہا ہے کیونکہ وہ کئی معاملات پر صدر سے اختلاف کر چکے ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 01:06pm
آبنائے ہرمز پر ایران کا ’چوک پوائنٹ‘ اور ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی، کس کا پلڑا بھاری؟ ٹرمپ نے ایران کو جھکانے کے لیے ایک ایسا داؤ کھیلا ہے جسے دفاعی اصطلاح میں ’کاؤنٹر بلاکیڈ‘ یا جوابی ناکہ بندی کہا جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 12:25pm