ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ آبنائے ہرمز میں امریکی حکمت عملی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:13am
ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق جنگ بندی کے بعد سے 15 ہزار سے زائد نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنایا جاچکا ہے: پاسدارانِ انقلاب شائع 02 مئ 2026 05:14pm
ایران جنگ کے اثرات: امریکا سے یورپ اسلحے کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ واشنگٹن کا اتحادی ممالک کو انتباہ، ہتھیاروں کی فراہمی میں طویل تاخیر متوقع شائع 02 مئ 2026 01:14pm
ایران سے مسلح کشیدگی ختم، جنگ کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں: ٹرمپ کا امریکی کانگریس کو خط صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں کانگریس سے اس فوجی مہم کی منظوری لینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا کیونکہ پہلے کبھی کسی نے ایسی اجازت نہیں مانگی، تو ہم کیوں الگ ہوں؟ شائع 02 مئ 2026 01:02pm
ایرانی گروپ کا بڑا حملہ: ہزاروں امریکی فوجیوں کے رہائشی پتے لیک کر دیے خاندانی معلومات اور نقل و حرکت کی تفصیلات افشا کرنے کا دعویٰ، امریکی دفاعی اداروں میں تشویش شائع 30 اپريل 2026 10:20am
ایران جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی اجازت ضروری ہوگی: سوزن کولنز ایران جنگ کے 60 دن مکمل ہونے پر صدر کے لیے لازم ہوگا کہ وہ کانگریس سے منظوری حاصل کریں، امریکی سینیٹرز شائع 28 اپريل 2026 11:21pm
طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور دشمن کو پچھتانا پڑے گا: ایرانی فوج جنگ کو ختم تصور نہیں کیا جا رہا، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایران فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا شائع 28 اپريل 2026 10:19pm
آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش صدر ٹرمپ آج اپنے اعلیٰ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مشیروں کے ساتھ ایران کی اس نئی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شائع 27 اپريل 2026 08:26am
ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور اس صورت حال میں امریکا کو فتح حاصل ہوگی: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 26 اپريل 2026 11:40pm
عباس عراقچی کا دورہ اسلام آباد جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں: ایرانی میڈیا ایران نے امریکا کو جوہری معاملات اور آبنائے ہرمز پر اپنی ریڈ لائنز واضح کر دیں شائع 26 اپريل 2026 10:30pm
ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 11:00pm
امریکی فوج سے تعاون کا شبہ، پاسداران انقلاب نے بحری جہاز تحویل میں لے لیا ایپامی نونڈس کی چھ ماہ نگرانی کے بعد کارروائی، امریکی بندرگاہوں سے آمد و رفت کا انکشاف شائع 25 اپريل 2026 01:08pm
ایران پر حملوں کے لیے امریکا کا نیا جنگی منصوبہ سامنے آگیا، اہم اہداف شامل آبنائے ہرمز میں ایران کی فوجی صلاحیتوں کو محدود کرنے اور ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانے پر غور شائع 25 اپريل 2026 09:30am
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 34 کروڑ ڈالر سے زائد کی کرپٹو کرنسی منجمد ایران کی تیل برآمدات میں مدد کرنے والے چینی آئل ریفائنری، شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر بھی پابندیاں شائع 25 اپريل 2026 09:06am
ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا وزارت خارجہ استثنیٰ کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے،کاظم جلالی شائع 24 اپريل 2026 01:13pm
امریکی فوج کا ایران جنگ بندی ٹوٹنے کی صورت میں آبنائے ہرمز پر حملوں کا منصوبہ تیار تیز رفتار حملہ آور کشتیوں، بارودی سرنگیں بچھانے والے جہازوں اور دیگر غیر روایتی عسکری وسائل کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے شائع 24 اپريل 2026 11:11am
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا ایران کا ناکہ بندی ختم کیے بغیر مذاکرات سے انکار اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 03:05pm
تین امریکی صدور کا انکار، ٹرمپ نے نیتن یاہو کا ایران پر حملے کا منصوبہ قبول کرلیا ماضی میں امریکی عوام کو جنگ کے حوالے سے غلط معلومات دی گئیں، سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 01:32pm
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن کی خبریں مسترد؛ امریکا شرائط میں نرمی نہیں کرے گا: ترجمان وائٹ ہاؤس پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی، امریکا اور ایران کے درمیان جمعہ کو بڑے بریک تھرو کا امکان شائع 23 اپريل 2026 08:33am
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے شائع 22 اپريل 2026 02:07pm
ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کیوں کی؟ اسلام آباد مذاکرات اور وائٹ ہاؤس کی اندرونی کہانی پاکستان کے ثالثوں نے منگل کو ایک طرف ایران کو مذاکرات میں شامل کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کی اور دوسری طرف ٹرمپ کو جنگ بندی بڑھانے پر قائل کیا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 02:39pm
امریکا کا ایران مخالف نیا حربہ، عراق کو نقد ڈالر کی سپلائی روک دی 500 ملین ڈالر کی ترسیل روکی گئی، سیکیورٹی تعاون بھی معطل: رپورٹ شائع 22 اپريل 2026 09:35am
’ہارنے والا شرائط طے نہیں کرتا‘: ایران نے صدر ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع مسترد کردی ناکہ بندی کا تسلسل بمباری سے مختلف نہیں ہوتا، اور یہ اقدام دراصل دباؤ بڑھانے کے مترادف ہے شائع 22 اپريل 2026 09:15am
پاکستان نے ایک بار پھر ایران پر حملے رکوا دیے، ٹرمپ کا سیز فائر میں توسیع کا اعلان جے ڈی وینس کا طہیارہ کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد بھی طیارہ پرواز نہ کر سکا اور مذاکرات ملتوی کر دیے گئے۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 09:04am
ایران پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور دباؤ کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے: عباس عراقچی کمرشل جہاز پر حملہ کر کے عملے کو یرغمال بنایا گیا، یہ حرکت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 22 اپريل 2026 12:16am
ایران امریکا مذاکرات: نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ تہران نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایرانی مثبت ردعمل آنے پر وفد کا دورہ دوبارہ شیڈول ہوسکتا ہے: امریکی اخبار شائع 21 اپريل 2026 11:55pm
ایران جانے والے 28 جہاز واپس موڑ دیے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ تہران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعض جہاز آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزر چکے ہیں۔ شائع 21 اپريل 2026 10:10pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکی اور ایرانی وفود کی پاکستان آمد ابہام کا شکار پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ انتظامات مکمل ہیں اور بات چیت بدھ کو متوقع ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 05:14pm
ایران سے جنگ بندی کے دوران امریکی دفاعی نظام کی خفیہ منتقلی چینی سیٹلائٹ کی تصاویر نے بھانڈا پھوڑ دیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 03:50pm
آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان ہرمز کا محاصرہ اور اسلام آباد مذاکرات: کیا دنیا ایران کی سمندری طاقت کے آگے جھک گئی؟ خلیجی ریاستوں کے بڑے خدشات سامنے آگئے اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:31pm