پہلے مرحلے میں بننے والی 18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں، عمران خان نے بزدار دور کی کابینہ میں ق لیگ کو دی گئی دو وزارتیں بھی واپس لے لیں
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔۔اس سے ثابت ہوگیا ہے کہ یہ پی ڈی ایم کا ذیلی ونگ ہے۔
ملکی قانون غیر ملکیوں سے فنڈز لینے کی اجازت نہیں دیتا، ڈیڑھ سو کروڑ روپیہ غیرقانونی ذرائع سے حاصل کیا گیا، جس طرح رقم لی گئی کیا اس سے منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوتی، رہنما (ن) لیگ
جاں بحق ہونے والوں میں 61 مرد، 36 خواتین اور 52 بچے شامل ہیں جبکہ اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئی ہیں۔