Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 16 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

حقوق بلوچستان پیکج جیسے اقدامات ہی دیرپا امن کی کنجی ہیں، نفیسہ شاہ

لانگ ٹرم حل بلوچ حقوق اور جمہوری چیلنجز کا باہمی مشاورت سے حل ہے، آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو
پاک، امریکہ آئی ٹی تعاون کے نئے باب کا آغاز؛ پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی گانگریس کے وفد نے ملاقات کی
حکومت کی پالیسیاں کسان دشمن، پانی اور زمین پر اشرافیہ قابض ہے، ندیم افضل چن

پانی لینے سے ہمارے شہرغیر آباد ہو جائیں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان
کراچی کی 11 مرکزی شاہراہوں پر رکشے چلانے پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان
پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق

پنجاب نے ملک کی آمدن کا 58 فیصد دیا، رہنما ن لیگ کا اپنے حلقے میں خطاب
پاکستان
سینیٹ میں تاج حیدر اور پروفیسرخورشید احمد کی خدمات کے اعتراف میں تعزیتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور

شیری رحمٰن، شبلی فراز، سلیم مانڈوی والا اور دیگر اراکین نے مرحوم کی سیاسی بصیرت اور جمہوری جدوجہد کو سراہا
پاکستان
ملک بھر میں شدید گرمی، سبی، شہید بے نظیر آباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی میں درجہ حرارت 37، لاہور میں 38 ریکارڈ کیا گیا
پاکستان
بانی پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو مائنز اینڈ منرلز بل پر بات سے روک دیا

ترجمان پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد 6 ہدایات کی تفصیلات بتا دیں
پاکستان
کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، گلبائی چوک پر ٹرک نے راہ گیر خاتون کو کچل دیا

ادھر غنی چورنگی کے مقام پر ٹرک اور ٹریلر کے آپس کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق
پاکستان
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ان پیسوں سے قوم کے زخموں کی مرہم پٹی کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان
پنجاب میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

رواں ماہ کے اختتام پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اصافہ ہو گا، پی ڈی ایم اے
پاکستان
سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی
پاکستان
اسلام آباد؛ ای الیون 2 میں غیر ملکی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ، 4 ملزمان گرفتار

پولیس کی بروقت کارروائی سے کوئی نقصان نہیں ہوا، ترجمان
پاکستان
سندھ کابینہ نے فرسٹ ائیر کراچی کے طلبہ کو گریس مارک دینے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ کی یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کو تعلیمی بورڈز میں اصلاحات لانے کی ہدایت
پاکستان
پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی، حکومت کیخلاف نعرے بازی

اسپیکر نے اپوزیشن کو احتجاج کرنے سے روک دیا
پاکستان
کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام؛ مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

مزمان سے 11 لاکھ روپے کی رقم اور گھر سے چوری کیا گیا سامان برآمد ہوا، ایس ایس پی مہزور علی
پاکستان
فیصل آباد: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی

واقعہ فیصل آباد کے علاقے مامو کانجن میں ظفر چوک کے قریب پیش آیا، پولیس
پاکستان
9 مئی کے کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس

اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی گئی
پاکستان
نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر سول جج وکیل سمیت جاں بحق

کوہاٹ میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم ملک اسد قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پاکستان
کراچی میں ناردرن بائی پاس پر مویشی دوست منڈی 2025 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

مویشی منڈی 19 اپریل سے باقاعدہ فنکشنل کردی جائے گی
پاکستان
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

ہم خیبر پختونخوا بچاؤ تحریک کا اعلان کرتے ہیں، احمد کریم کنڈی
پاکستان
مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں، آرمی چیف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب

بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب
پاکستان
گھوٹکی: موٹرسائیکل کا ہارن بجانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا، شدید پتھراؤ میں 14 افراد زخمی

پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو نجی اسپتال منتقل کیا، ذرائع
پاکستان
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، آرمی چیف کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

شہیدوں کے خلاف برطانیہ میں زہر اگلا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب
پاکستان
ساہیوال: پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد کا حملہ

مسلح افراد گھر کا گیٹ توڑ کر داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کی، ذرائع
پاکستان
بانی پی ٹی آئی نے کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی، بیرسٹر گوہر

پارٹی عہدیدار کی دوسرےعہدیدار کے خلاف بیان پر پابندی ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان
ایران میں 8 پاکستانیوں کا قتل، لاشیں مہرستان سے زاہدان روانہ

لاشوں کی پاکستان وطن واپسی کے انتظامات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
پاکستان
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی

پاکستان نے بجٹ خسارے کو محدود کیا ہے، فچ
پاکستان
حکومت پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کے لیے کل کسان پیکج جاری کرنے کا اعلان

ایسے اقدامات کریں گے کہ نہ آٹا مہنگا ہو، نہ کسان کو نقصان ہو، مریم نواز
پاکستان
دو پولیو ملازمین اغواء، نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے

مسلح افراد نے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد مخصوص طور پر انہی دو اہلکاروں کو نشانہ بنایا
پاکستان
باپ کی سپاری دینے والا بیٹا، بیوی اور دوست سمیت گرفتار

بیٹے نے اپنے والد کو قتل کرانے کے لیے تین لاکھ روپے کی سپاری دی تھی
پاکستان
’عمران خان کو مذاکرات کے لیے راضی کر لیا‘، اعظم سواتی کے دعوے پر سلمان اکرم راجہ کا اظہار لاعلمی

پارٹی کا اعظم سواتی کی بات سے کوئی تعلق نہیں ، سلمان اکرم راجہ
پاکستان
رکشہ ڈرائیور سے 3500 روپے لوٹنے والے ڈکیتوں کو 15 سال قید کی سزا

ملزمان کے خلاف ڈکیتی، پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان
افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں تباہی پر واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقاتی رپورٹ

واشنگٹن پوسٹ کی سنسنی خیز تحقیقاتی رپورٹ نے بھی پاکستانی موقف پر مہر ثبت کر دی
پاکستان
جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی حلف اٹھانے کی تاریخ سے مؤثر ہو گی
پاکستان
عمران خان کو بیٹوں سے بات اور طبی معائنہ کروانے کی اجازت دینے کا حکم

احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ 28 اپریل تک جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، پارٹی رہنماؤں اور فیملی ممبران کو ناکوں پر روک دیا گیا

ٹوئٹ کیا تھا ہمیں اجازت نہ ملی توفیملی ممبران باہر بیٹھ جائیں گے،علیمہ خان
پاکستان
درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ حساس علاقوں کی مقامی آبادی کو فوری طور پر خبردار کیا جائے
پاکستان
کراچی: کورنگی کریک میں 18 روز بعد اچانک بجھنے والی آگ دوبارہ بھڑکا دی گئی

شہریوں کو متاثرہ مقام کے قریب جانے سے روک دیا گیا
پاکستان
حکومت اور پیپلز پارٹی کے وفود کی اہم ملاقات، حکومتی نمائندے اعتراضات پر مناسب جواب نہ دے سکے

حکومتی ارکان منصوبہ بندی اور فنانس سے متعلق تیاری کے بغیر اجلاس میں شریک ہوئے، پیپلز پارٹی ذرائع
پاکستان
ریسٹورنٹس پر حملے خطرناک ہوگئے، شیخوپورہ میں ایک قتل

پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار
پاکستان
مصطفیٰ قتل کیس کا مرکزی ملزم ارمغان سینے کی تکلیف پر جناح اسپتال منتقل

ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 24 اپریل تک توسیع
پاکستان
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 پاکستانی بھی شامل

قومی دستاویزات سے چار لاشوں کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی گئی
پاکستان
سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: کیا پولیس میں آئی جی اپیل سنتا ہے یا ایس پی کیس چلاتا ہے؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

فوج نے براہ راست کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا

معدنیات کے شعبے میں بڑی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی راہ ہموار
پاکستان
پاکستان پر 29 فیصد ٹرمپ ٹیرف پر بات چیت کا امکان، وزیر خزانہ امریکہ جائیں گے

وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت ہے
پاکستان
واپڈا کے 4 ارب روپے کے منصوبے کی لاگت 36 ارب تک پہنچنے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سخت نوٹس، معاملہ نیب کو بھجوا دیا گیا
پاکستان
پنجاب سے افغان باشندوں کا انخلا، خواتین اور بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی

صوبے میں 17 ہزار سے زائد افغان بچے موجود، 12 ہزار 799 بچوں کا کوئی اتا پتا نہیں
پاکستان
وفاقی ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ، آئیسکو کا نوٹسز جاری کرنے کا اعلان، حکومت ناراض

آئیسکو پر میڈیا مہم کے ذریعے اداروں کو بدنام کرنے کا الزام
پاکستان
امریکی وفد کے سامنے اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا دور تک ذکر بھی نہیں کیا، اسپیکر ایاز صادق

امریکی وفد سے ملاقات میں پی ٹی آئی قیادت کو بلایا تھا، آتے اور جن سے مدد مانگتے ہیں ان سے بات کرتے، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان
’آپ کے وعدے کا کیا ہوا؟‘ امریکی وفد کی آرمی چیف کی ملاقات پر پی ٹی آئی کے حامی مایوس

پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر غصہ نکالنے لگے
پاکستان
کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
پاکستان
ملزمان کو گنجا کرکے ویڈیو چلانے کیس: ایسا کوئی واقعہ دوبارہ ہوا تو متعلقہ ڈی پی او ذمہ دار ہوگا، عدالت

بڑا اچھا کیا آپ نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پکڑا، لیکن یہ جو حرکت ہوئی، عدالت اس کی اجازت نہیں دے گی، جسٹس علی ضیا باجوہ
پاکستان
مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی

بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس آ رہے تھے
پاکستان
عدالت انتظار کرتی رہ گئی، جیل حکام نے حکم کے باوجود عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کیا

بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر
پاکستان
راولپنڈی میں افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف کارروائیاں، درجنوں افراد کیمپ منتقل

اب تک وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہو چکی ہے
پاکستان
عیدالاضحیٰ کی آمد آمد: منڈی کے دیوانوں! کراچی میں جانوروں کا پہلا ٹرک اتر گیا

نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے جانوروں کا استقبال کیا، پارکنگ فیس بھی کم کردی گئی
پاکستان
پاراچنار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری: ’27 رمضان المبارک کے بعد سے ایک بھی گاڑی پاراچنار نہیں پہنچی‘

پاراچنار پریس کلب کے سامنے دھرنا بھی 45ویں روز میں داخل ہو گیا
پاکستان
کراچی: شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، شہر میں خون کی ہولی

شہر میں اسٹریٹ کرائم کی کئی وارداتیں بھی پیش آئیں
پاکستان
اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا آج آخری روز؛ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت

کنونشن میں دنیا بھر سے آئے 1500 سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کو ریاستی مہمان کا درجہ دیا گیا ہے
پاکستان
وفاقی حکومت صوبے کے آئینی و قانونی حقوق دے، یہ ہمارا حق ہے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلٰی خیبر پختون خوا کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت سے آئینی و قانونی مالی حقوق کی فوری ادائیگی کا مطالبہ
پاکستان
لاہور: دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیر زادے نے طالبہ کو اغواء کرلیا

ملزم کی تلاش شروع کردی گئی، پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
پاکستان
پی ٹی آئی میں جنہیں عہدہ نہیں ملا، وہ دل کی بھڑاس نکالتے ہیں، سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی چھوڑنے والے کچھ افراد واپس آنے کے متمنی ہیں، رہنما پی ٹی آئی
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

ہار بنانے والوں کو نئے نوٹوں کے حصول میں دشواری کا سامنا

خیرپور کا ’پھول باغ‘ جو کھنڈر بنتا جارہا ہے

لیاری جنرل اسپتال میں پہلی ٹیلی گائنی روبوٹک سرجری

پنجاب میں موسمی بیماریوں میں اضافہ، اسپتالوں میں رش

سوات میں سردی کی شدت سے جھیل جم گئی، سیاح کھیلنے کودنے لگے

سوات میں سردی کی شدت سے جھیل جم گئی، سیاح کھیلنے کودنے لگے

تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے احمد الاحمد کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع

بھارتی ریاست بہارکے وزیراعلٰی نے سرکاری تقریب کے دوران مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا

سڈنی: حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، باپ 1998 میں آسٹریلیا آیا تھا، بیٹا مقامی ہے

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

مانیٹری پالیسی : شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اعلان

سڈنی حملے میں پاکستان کو بدنام کرنے کی اسرائیلی اور بھارتی کوشش ناکام

سڈنی حملے میں پاکستان کو بدنام کرنے کی اسرائیلی اور بھارتی کوشش ناکام

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission Tax Calculator
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.