وزیراطلاعات نے کہا مکمل لاک ڈاؤن سے معیشت تباہ ہو سکتی تھی لیکن عمران خان کسی مقام پر لڑکھڑائے نہیں اور وہ کردار ادا کیا کہ ہماری بہترین حکمت عملی کو دنیا بھر میں فالو کیا جانے لگا۔
سرجانی میں 68.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جناح ٹرمینل پر57.6 ملی میٹر، صدر میں51ملی میٹر، کیماڑی میں 48.5 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 47.3، فیصل بیس پر 43ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔