ٹرمپ کی میت کا دیوہیکل بل بورڈ تہران میں آویزاں بل بورڈز پر ہم ٹرمپ کو قتل کریں گے جیسے جملے تحریر تھے شائع 17 جولائ 2026 01:26pm
آیت اللہ خامنہ ای کے قاتلوں کا انجام طبعی موت کی صورت میں نہیں ہوگا: سینیئر ایرانی عہدیدار آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائے گا اور اس معاملے کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا: محمد مخبر شائع 06 جولائ 2026 12:56pm
آیت اللہ خامنہ ای کا آخری سفر؛ لاکھوں کا مجمع میت لے کر قُم کی جانب رواں دواں جنازے کے موقع پر تہران میں فضا غم اور غصے سے بھری ہوئی ہے۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 03:06pm
مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی اپنے والد کے جنازے سے غیر حاضری نے ان کی عوامی موجودگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:31am
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی آیت اللہ خامنہ ای کے صرف تین بیٹے نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2026 12:34pm
'اشتعال دلایا گیا تو مزید سخت جواب دیا جائے گا'، ایران نے بحرین کو خبردار کردیا ایران کا مؤقف ہے کہ خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے اس کی سرزمین پر حملوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں اپ ڈیٹ 29 جون 2026 10:49am
مجتبیٰ خامنہ ای کا ایرانی رہنماؤں کے قتل پر عالمی عدالت جانے کا عندیہ ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا بھی حکم دے دیا۔ شائع 28 جون 2026 06:45pm
آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی، نیتن یاہو کا لبنان پر حملے روکنے کا حکم اسرائیل کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی خلاف ورزی کے جواب میں ہم آبنائے ہرمز کو بند کر رہے ہیں: الجزیرہ رپورٹ شائع 21 جون 2026 12:46pm
تہران کسی کاغذی معاہدے کو قبول نہیں کرے گا: ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کی امریکا کو وارننگ ایران اب محض بیانات یا تحریری یقین دہانیوں پر اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں ہے بلکہ عملی اقدامات کو ہی بنیادی شرط سمجھتا ہے: محمد مخبر شائع 21 جون 2026 11:56am
سوئٹزرلینڈ میں آج امریکا-ایران مذاکرات کا آغاز، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ مذاکراتی نشست میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے: رپورٹس اپ ڈیٹ 19 جون 2026 09:33am
امریکا اور ایران کتنی بار ڈیل کے قریب پہنچ کر ناکام ہوئے؟ تجزیہ کاروں کے مطابق اس تنازع نے جوہری پروگرام کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز کے کنٹرول کو بھی مذاکرات کا مرکزی مسئلہ بنا دیا ہے شائع 07 جون 2026 10:49am
امریکا نے تہران کے فنڈز سے خلیج میں ہونے والے نقصان کے ازالے کا فیصلہ کرلیا ایرانی اثاثوں کا خلیجی ممالک کی تعمیرِ نو کے لیے استعمال امریکا اور ایران کے درمیان ایک نیا تنازع کھڑا کرسکتا ہے: ماہرین شائع 07 جون 2026 09:11am
مجتبیٰ خامنہ ای ٹرمپ سے ملاقات نہیں کریں گے: محسن رضائی ٹرمپ کو اپنے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر امریکی عوام کے مفادات کو ترجیح دینی چاہیے: محسن رضائی شائع 06 جون 2026 09:50am
ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا جائے گا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 جون 2026 09:24am
دشمن کی شکست کے بعد ملک میں انتشار کا خطرہ ہے: ایرانی سپریم لیڈر کی وارننگ دشمن میدانِ جنگ میں ناکامی اور گہری رسوائی کا سامنا کرنے کے بعد اب ایک نئی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 04 جون 2026 02:32pm
ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی، سپریم لیڈر سے ملاقات ہوسکتی ہے: ٹرمپ امریکی صدر نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر نیتن یاہو سے سخت گفتگو اور اختلافات کا اعتراف بھی کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:11am
امریکا ایک کے بعد دوسری سازش رچا رہا ہے، انتشار کے بیج بونا چاہتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر جنگ مسلط کرنے، اقتصادی دباؤ ڈالنے اور پروپیگنڈے بعد اب دشمن نئے منصوبے بنا رہا ہے: مجتبیٰ خامنہ ای شائع 28 مئ 2026 06:44pm
’امریکی غلبے کا دور ختم ہورہا ہے‘، ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک کو اتحاد کا پیغام مسلم دنیا کے اتحاد سے خطے میں نیا علاقائی اور عالمی نظام تشکیل پائے گا: مجتبیٰ خامنہ ای شائع 26 مئ 2026 07:29pm
ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں ایرانی مسلح افواج دشمنوں کی کسی بھی غلطی یا حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: علی عبداللہی شائع 10 مئ 2026 05:43pm
ایران میزائل اور اپنی جوہری صلاحیت کا تحفظ کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای نیوکلیر صلاحیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، امریکا کو جنگ میں شسکت سے خیلج فارس میں نیا باب کھل رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 30 اپريل 2026 10:09pm
ٹرمپ کا ایرانی قیادت ختم کرنے کا دعویٰ، تہران کو چلانے والوں کی حقیقت کہیں زیادہ پیچیدہ عسکری اور سفارتی حلقوں کے درمیان اختلافات موجود ہیں جس کی مثال جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز میں حملوں سے دی جاتی ہے: تجزیہ کار اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 12:41pm
ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے: مجتبیٰ خامنہ ای امریکی منصوبوں کے خلاف ہماری فورسز ڈٹ کر رہیں، ایران کو توڑنے والوں کی خواہش کو ناکام کردیا: ایرانی سپریم لیڈر شائع 18 اپريل 2026 05:26pm
ایران کے نئے سپریم لیڈر شدید زخمی، حملے میں چہرہ خراب ہوچکا ہے: رائٹرز کا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای روزمرہ کے معاملات چلانے کے قابل نہیں ہیں اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 11:03am
جنگ نہیں چاہتے، مگر اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مجتبیٰ خامنہ ای ایران پر حملہ کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر شائع 10 اپريل 2026 08:53am
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ’’وار روم‘‘ دورے کی ویڈیو وائرل وائرل کلپ کی نہ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی، نہ عالمی اداروں نے رپورٹ کیا اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 12:31pm
ایرانی سپریم لیڈر کی عوام سے تعمیر نو میں مدد کی درخواست امریکی و صیہونی حملوں سے نقصانات، ملکی خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور شائع 02 اپريل 2026 03:19pm
مجتبیٰ خامنہ ای کہاں ہیں؟ روسی سفارت کار کا انکشاف ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی گمشدگی سے متعلق قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئی ہیں، تاہم روسی سفارتکار نے... اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:32pm
کپ کا متنازع ڈیزائن: تہران میں کافی شاپ کی پوری چین بند کرا دی گئی کافی چین انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا بیانات میں وضاحت کی ہے کہ ان کپوں کا حالیہ سیاسی واقعات یا جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شائع 31 مارچ 2026 01:01pm
ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، دو اسرائیلی جاسوس گرفتار، نئی کارروائیوں میں 11 ایرانی شہری شہید ایرانی سیکیورٹی فورسز نے امریکی اور اسرائیلی خفیہ اداروں کو حساس معلومات کی فراہمی پر گرفتار کیا ہے،ایرانی خبر ایجنسی تسنیم شائع 31 مارچ 2026 12:26pm
ایران جنگ میں شدت: نئے سپریم لیڈر نیوکلیئر بم بنانے کا حکم دیں گے؟ تاہم گزشتہ ماہ امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد صورتحال میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے شائع 30 مارچ 2026 10:45am