بنگلا دیش: مسافر بس دریا میں جا گری، 23 افراد جاں بحق بس فیری پر سوار ہونے کے دوران اپنا توازن کھو بیٹھی اور دریا میں جا گری، ریسکیو آپریشن جاری شائع 26 مارچ 2026 11:12am
پی ایس ایل بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز: کیا بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو این او سی مل گئے؟ خطے میں کشیدہ حالات کے باوجود پاکستان سپر لیگ 11 کا میلہ بروقت سجے گا شائع 19 مارچ 2026 04:41pm
بنگلہ دیش نے فیصلہ کن ون ڈے جیت کر پاکستان سے سیریز چھین لی سلمان علی آغا کی سنچری بھی کام نہ آئی شائع 15 مارچ 2026 09:46pm
دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست دیدی بنگلادیشی ٹیم 24ویں اوورمیں 114رنز پر ڈھیر، 3میچوں کی ون ڈے سیریز1-1سے برابر اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 10:29pm
دوسرا ون ڈے: سلمان علی آغا کے متنازع آؤٹ کا چرچا بنگلادیشی ٹیم نے بھی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔ شائع 13 مارچ 2026 05:12pm
پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیشی ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 11 مارچ 2026 05:10pm
پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کا اعلان، بڑے ناموں کی چھٹی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 11 مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگی شائع 06 مارچ 2026 04:39pm
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا میں کھیلی جائے گی۔ شائع 04 مارچ 2026 03:16pm
ڈھاکا: پاکستان کا بنگلادیش کی نئی حکومت سے پہلا سفارتی رابطہ ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی بنگلادیشی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 04:02pm
بنگلہ دیش نے بھارتی ایئرلائن کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں بنگلہ دیش سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے بھارت کو مختلف معاملات پر چیلنج کر رہا ہے: ماہرین اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 12:10pm
پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش: 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا شیڈول سامنے آگیا دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 09:27pm
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان اور ان کی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی۔ شائع 17 فروری 2026 03:23pm
بنگلہ دیش میں ’شیڈو کابینہ‘ کی بازگشت، اپوزیشن کا یہ نیا تجربہ کیا ہے؟ شیڈو کابینہ کا تصور برطانیہ کے ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام سے لیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 01:12pm
بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے جاتے جاتے بھارت کو مرچیں لگا دیں محمد یونس نے سات بہن ریاستوں کا ذکر بھارت کا نام لیے بغیر کیا شائع 17 فروری 2026 10:44am
’سب سے پہلے بنگلہ دیش‘: بی این پی سربراہ طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کے لیے پیغام ملک کی آزادی اور جمہوریت پسند عوام نے ایک بار پھر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کو فتح دلائی ہے، طارق رحمان شائع 15 فروری 2026 11:58am
’جولائی چارٹر‘ کے حق میں 70 فیصد بنگلہ دیشیوں کی ’ہاں‘: اس کا کیا مطلب ہے؟ طارق رحمان تقریباً 35 سال بعد بنگلہ دیش کے پہلے مرد وزیراعظم ہوں گے۔ شائع 14 فروری 2026 10:18am
وزیراعظم اور صدر مملکت کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد یہ انتخابی عمل بنگلہ دیشی عوام کی جمہوری وابستگی کا مظہر ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 09:35pm
بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی اتحاد دو تہائی اکثریت سے کامیاب جماعت اسلامی 70 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 11:34am
پاک بھارت ٹاکرا: ایشیائی کرکٹ بورڈز کے 5 سربراہان پویلین میں نظر آئیں گے آئی سی سی نے اہم اور مثبت پیش رفت کرتے ہوئے ایشیا کی پانچ بڑی کرکٹ کھیلنے والی ممالک کے سربراہان کو مدعو کر لیا شائع 12 فروری 2026 02:33pm
بنگلہ دیش انتخابات: 300 میں سے 299 حلقوں میں ووٹنگ کیوں؟ ملک بھر کے 42 ہزار سے زائد پولنگ مراکز میں صبح 8:30 بجے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 تک روک دی جائے گی شائع 12 فروری 2026 12:59pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کے ساتھ ہونے والا ’قومی ریفرنڈم‘ کیا ہے؟ اس چارٹر کا مقصد ملک میں گڈ گورننس، جمہوریت اور سماجی انصاف کو فروغ دینا ہے تاکہ دوبارہ کبھی کوئی آمرانہ حکومت قائم نہ ہو سکے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 01:52pm
بنگلہ دیش: عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میں دھماکا دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔ شائع 12 فروری 2026 12:02pm
بنگلادیش سے دفاعی تعلقات؛ امریکا اور چین کے درمیان سفارتی سطح پر لفظی جنگ بنگلادیش کو چین کے دفاعی ساز و سامان کے متبادل ملٹری سسٹمز فراہم کرنا چاہتے ہیں: امریکی سفیر کا بیان شائع 11 فروری 2026 10:25pm
عثمان طارق: پاکستان کا خفیہ ہتھیار جس سے بھارت خوفزدہ ہے 'اس بار دباؤ ہم پر نہیں اُن پر ہے': عثمان طارق کا بھارتیوں کو کرار جواب اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 01:01pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، لاکھوں کی تعداد میں فوجی اہلکار تعینات بنگلادیش میں انتخابی مہم کا وقت ختم، بارہ فروری کو عوامی میدان سجے گا اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:22pm
آسام کے وزیراعلیٰ کی سوشل میڈیا پر مسلم نسل کشی کی ترغیب، احتجاج پر ویڈیو ہٹا دی ویڈیو میں ریاست آسام میں بی جے پی کے وزیراعلیٰ کو مسلمانوں پر علامتی فائرنگ کرتے دکھایا گیا تھا شائع 08 فروری 2026 08:52pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا ڈاکٹر آصف نذرل نے اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ شائع 05 فروری 2026 04:43pm
سرکاری پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ؛ شیخ حسینہ کو دو کیسز میں 10 سال قید کی سزا شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمات زیرِ سماعت تھے شائع 02 فروری 2026 04:53pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ آج متوقع محسن نقوی نے بنگلادیشی بورڈ کو اعتماد میں لے لیا، ذرائع شائع 30 جنوری 2026 11:06am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے دوبارہ بحال بنگلہ دیش ایئر لائن کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 09:48am